English to Urdu Translation

cyto found in 22 words.
1.CytoNoun
جُز ترکیبی بمعنی خُلیہ ۔ عِلم خُلیات ۔ جاندار اجسام کے خُلیات کا مُطالعہ ۔
2.CytoarchitectureNoun
خلا۔ ساخت نسیج۔ جسم کے نسیج۔
3.CytochemistryNoun
خلوی کیمیا۔ زندہ خلیوں کی ساخت۔ کیمیا کا عِلم۔
4.CytochromesNoun
خلوی الوان۔ خلوی رنگتین۔
5.CytodiagnosisNoun
خُوردبین کے ذَریعے خُلیوں کا مُعائنَہ اور تَشخیص
6.CytogenesisNoun
خلوی تشخیص۔ خلوی تولید۔ خلیہ زائی۔
7.CytogeneticsNoun
خلیہ جینیات۔
Noun
خُلوی جینیات ۔ کِسی شَخَص کے کَروموسوم کی تَجَربہ گاہی جانچ
8.CytokinesisAdjective
حرکیّت خلوی۔ تقسیم خلوی۔ باروّری۔
9.CytologicalAdjective
خلویاتی۔ عِلم خلیات کا۔
10.CytologistNoun
ماہر عِلمُ الخلایا۔ عالم خلویات۔ علم خلیات کا فاضل۔
11.CytologyNoun
عِلم الخلایا۔ خلویات۔ خلیوں کا عِلم۔
Noun
خُلویات ۔ جِسمی خُلیوں کے خُوردبینی مُطالِعَہ پَر مَبنی سائنس کی ایک شاخ
12.CytolysisNoun
خلیہ پاشیدگی۔ خلیہ پاشی۔ خلیوں کی تحلیل۔
Noun
خُلیوں کی تَباہی یا خاتمہ
13.CytomegalovirusNoun
تکبیر خلوی وائرس۔
Noun
یہ وائرَس پَیشَاب اور سَلائیوا میں خارَج ہوتا ہے
14.Cytomegalovirus infectionNoun
اِس بیماری کا عِلاج ابھی تَک مُناسَب نَہیں ۔ اِس میں خُلیے بَڑھ جاتے ہَیں ۔ زیادَہ تر بَچّے اور دِل کے مَریض مُتاثَر ہوتے ہَیں ۔ سانس ، جِگَر ، گُردے ، آنتیں ، اور آنکھیں وَغَیرہ مُتاثَر ہوتی ہَیں
15.CytopathicNoun
جاندار خُلیے کی بیماری کے مُتعَلِق
16.CytoplasmNoun
مایہ حیات۔ خلیہ مایہ۔ خلومایہ۔
Noun
مَرکَزہ سے باہر خُلیے کا جاندار مادّہ
17.CytoplasmicAdjective
خلیہ مائی۔ خلو مائی۔ مایہ حیات سے متعلق۔
18.CytostasisNoun
خُلوی تَکمیل میں بَندِش یا رُکاوَٹ
19.CytotaxonomyNoun
لونی تدریج۔ لونیاتی خصوصیاتی کی بُنیاد پر نباتات و حیوانات کی تقسیم۔
20.CytotoxicNoun
خُلیہ پاش ۔ ایسا مادّہ جو خُلیوں کے لیے زہریلا ہو ۔ اِس کا اطلاق بَعض ادویات پر ہوتا ہے
21.CytotropicAdjective
خلو رُخ۔ خلیہ رُخ۔ خلیوں کی طرف کھنچنے والے۔
22.CytotropismNoun
خلو رخیّت۔ خلیہ رُخی۔ خلیوں میں حرکت کا میلان۔
cyto found in 22 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.