English to Urdu Translation

defrauding found in 2 words.
1.Defraudingv. a.
حق مارنا یا دبا بیٹھنا۔ حق تلفی کرنا۔ دبا رکھنا۔ مار رکھنا۔ فریب،‌دغا یا بتا دینا۔ چھل دینا۔ ٹھگائی کرنا۔ ٹھگنا۔ موسنا
Verb
ٹھگنا۔ دھوکا دینا۔ فریب دینا۔
Verb
دھوکے سے حاصل کرنا ۔ ٹھگنا ۔ فريب دينا ۔ جل کرنا ۔
2.Defrauding [ dealing i fraud ] ... at-tatfif or al-mutaffifeenNoun, Name, Holy Quranic
سُورۃ الَمُطَففَیِن، قُرانِ پاک کی تراسویں [۸۳ ] سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت مین موجُود لفظ، ٍ الَمُطففَیِن، کی مُناسبت سے ہے۔ یہ سُورۃ اس سے پِچھلی اور آنیوالی سُورۃ کے ساتھ نزُولی ترتیب کے اعتبار سے مربُوط ہے۔ اس سُورۃ میں روزانہ زِندگی کے لین دین اور میل جول میں بد دیانتی کی مُذَمّت کی گئی ہے۔ یہ سُورۃ اُنیس { ۱۹ } آیات پر مُشتمل ہے۔
defrauding found in 2 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.