English to Urdu Translation

detenu, detinue found in 24 words.
1.Damnation 1. نرک یا دوزخ میں بھیجنا۔
2. لعنت۔ پھٹکار۔ دھتکار
Noun
عذاب دائمی۔ لعنت ابدی۔ پھٹکار۔
2.DatamationNoun
صنعت معلومات بندی۔ خودکار معلومات بندی۔
3.De die in diemروزانَہ متواتر ۔ لگا تار ۔ ہر روز
4.DeaminationNoun
ازالہ امُونیا ۔ جِگَر میں امائینو ایسَڈز کی شَکِستَگی اور یُوریا بَننے کا عمَل ۔ امائینو ایسَڈز کا رَیزَہ رَیزَہ ہو کَر پَیشاب کی صُورَت اختیار کَرنا
5.DedendumNoun
گراری کے دندانے کا زیریں حِصَّہ ۔
6.Dedentitionn.
دانتوں کا گر پڑنا
7.DemimondaineNoun
شریف اور رذیل کے بیچ کی عورت۔ بدنام عورت۔
8.DemotionNoun
تنزل۔ عہدے میں کمی۔
9.Denominationn.
1. نام دینا یا رکھنا۔ تسمیہ۔ بھاؤ باچک نام
2. نام۔ اسم۔ لقب۔ خطاب
3. فرقہ۔ فصل۔ پنگت۔ ذات۔ قسم۔ نوعیت۔ بھانت
وزن ۔ تول ۔ تعداد ۔ نام ۔ لقب ۔ ذات ۔ فرقہ ۔ گروہ
Noun
تسمیہ اسم۔ لقب۔ عرفیت۔ ذات۔ لقب۔
10.DenotationNoun
تعبیر ۔ دلالت ۔ اشارہ ۔ نام ۔ ظاہر کرنے ۔ علامت ۔
11.DentationNoun
دندانیت۔ دنتیلی حالت۔
12.DentinNoun
دنت چینی۔ دنتین۔ عاجِ دندان۔ دانت کی مینا۔
13.DentineNoun
دانت کے پَلپ کے کہفہ کے گِرد کَلسی بافت
14.Dentitionn.
دانت نکلنا۔ دانت کا بڑھنا اور دکھائی دینا
Noun
تسنین۔ بنت دندان۔ دندانیت۔
Noun
عارضی دانتوں کے اُگنے کا عرصَہ ۔ ۔ عارضی یا دُودھ کے دانتوں کے اُگنے کا عرصَہ
15.Denudationn.
1. ننگا یا برہنہ کرنا۔ کپڑے اتارنا
2. پانی کے بہنے سے مٹی کا پہاڑوں پر سے جاتا رہنا اور انکا صاف نکل آنا۔ پہاڑوں کی مٹی کا پانی سے دھل جانا
Noun
عُریاں کاری۔ تعریہ۔ تعریہ زمین۔ شکست و ریخت۔
16.Detentionn.
1. حق تلفی۔ داب رکھنا۔ حق مار بیٹھنا۔ رکاؤ۔ اٹکاؤ۔ توقف
2. روک۔ بندی۔ قید
Noun
رُکاوٹ۔ روک۔ باز داشت۔ حراست۔ نظر بندی۔
Noun
رکاوٹ ۔ روک ۔ مزاحمت ۔ نظر بندی ۔ قيد ۔ حراست
17.Detenu, detinueNoun
نظربند ۔ قيدی ۔ زير حراست
18.Detonationn.
کھڑکا۔ بھڑاکا۔ تڑاکا۔ آوازہ
Noun
انفجار۔ زور سے پھٹنے کا عمل۔ کوئی دھماکا۔
19.Diminutionn.
1. کمی۔ کوتاہی۔ منہائی۔ تخفیف۔ اختصار۔ اقتصار۔ تصغیر۔ گھاٹا۔ زوال
2. ذلت۔ بے قدری۔ خواری۔ بے عزتی۔ رسوائی۔ خفت۔ تنزل
Noun
کمی۔ تقلیل۔ تخفیف۔ گھٹتی تعداد۔ گھٹنے۔ کم ہوتی ہوئی مُقدار۔
Noun
گھاٹا ۔ زوال ۔ خسارہ ۔ تخفيف ۔ کمی
20.Dominationn.
1. حکومت۔ ریاست۔ راج۔ عملداری۔ پادشاہی۔ سلطنت۔ فرماں روائی۔ سرداری۔ غلبہ۔ اقتدار۔ تسلط
2. حاکم۔ راج سبھا
Noun
غلبہ ۔ تسلط ۔ اقتدار ۔ حکومت ۔ فرماں روائی ۔ اثر ۔
Noun
غلبہ پانا ۔ زيرِ تسلط آنا ۔
21.Donationn.
1. بخشش۔ دادودہش۔ دان۔ نثار
2. نذر۔ نذرانہ۔ نیاز۔ پن۔ عطیہ۔ ہدیہ
Noun
عطیہ ۔ ہدیہ ۔ تُحفہ ۔ حِصّہ ۔ بخشِش ۔ نذرانہ ۔
Noun
عطيہ ۔ امداد ۔ تحفہ ۔ ہديہ
22.DowntimeNoun
بیکار وقت ۔ وقفہ ۔ باقاعدہ اوقات کار کے دوران وقفہ جب کہ غیر متوقع صورت حال مثلاً مشین کی خرابی کی بنا پر کوئی کارخانہ بیکار ہو کر پیداوار بند کر دے ۔
23.DowntownNoun
اندرون شہر ۔ کسی شہر کا اصل حصہ ۔ قصبے کے اصل حصے سے متعلق ۔
24.Dum dumNoun
نرم نوک گولی جو نشانے پر لگتے ہی پھیل جاتی ہے ۔
detenu, detinue found in 24 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.