English to Urdu Translation

diamagnetic found in 3 words.
1.DiamagneticAdjective
عرض مقناطیسی۔ کم مقناطیسی۔ مادّوں کی اس صنف سے متعلق جنھیں آزادانہ لٹکا کر مقناطیس کی زد میں لایا جاۓ۔
2.Diamagnetic substanceNoun
عرض مقناطیسی ۔ کوئی ایسا مادّہ جو ایک مقناطیسی میدان سے بہت کمزور مقناطیسیت حاصِل کرتا ہے اور اِس میدان کے سب سے کمزور حِصّے کی طرف حرکت کرتا ہے ۔
3.DiamagneticallyAdverb
عرض مقناطیسیت کے لحاظ سے۔ کم مقناطیسیت کے طور پر۔
diamagnetic found in 3 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.