English to Urdu Translation

displace found in 9 words.
1.Displacev.a.
2. معزول کرنا۔موقوف کرنا
Verb
اپنی جگہ سے ہٹانا۔ سرکانا۔ بے محل کرنا۔ منتقل کرنا۔ بے گھر کر دینا۔ برطرف کر دینا۔
Verb
ادھر ادھر کر دينا ۔ اصل جگہ سے ہٹا دينا
2.DisplaceableAdjective
قابلِ منتقلی ۔ اپنی جگہ سے ہٹانے کے قابل ۔ سرکانے کے قابل ۔ قابل برطرفی۔ جس کا متبادل مل سکے ۔
3.Displacedv.a.
2. معزول کرنا۔موقوف کرنا
Verb
اپنی جگہ سے ہٹانا۔ سرکانا۔ بے محل کرنا۔ منتقل کرنا۔ بے گھر کر دینا۔ برطرف کر دینا۔
Verb
ادھر ادھر کر دينا ۔ اصل جگہ سے ہٹا دينا
4.Displaced personsNoun
مہاجر ۔ پناہ گير ۔ بے خانماں ۔ کسی دوسرے ملک سے ہجرت کر کے آئے ہوئے لوگ
5.Displaced persons (registration of claims act)قانون اندراجِ دعاوی اشخاص مہاجرين
6.Displaced persons (rehabilitation and compensation) actقانون آباد کاری و معاوضہ اشخاصِ مہاجرين
7.Displacementn.
ہٹانا۔جنبش۔سرکاؤ۔علیحدگی
Noun
اصل جگہ سے ہٹاو ۔ سرکاو ۔ جنبش ۔
Adjective
اشعاع سے مُتَعلِّق ایک کُلیہ جِس میں یہ بتایا گیا ہے کہ کِسی سیاہ جِسم سے اشعاع کی زیادہ سے زیادہ شِدَّت کے طُول موج اور اِس جِسم کی حرارت مُطلق میں تناسُب معکُوس ہوتا ہے۔
8.Displacementsn.

9.Displacesv.a.
2. معزول کرنا۔موقوف کرنا
Verb
اپنی جگہ سے ہٹانا۔ سرکانا۔ بے محل کرنا۔ منتقل کرنا۔ بے گھر کر دینا۔ برطرف کر دینا۔
Verb
ادھر ادھر کر دينا ۔ اصل جگہ سے ہٹا دينا
displace found in 9 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.