English to Urdu Translation

distinguished found in 6 words.
1.Distinguishedadj.
سرفراز۔ نامور۔ نامی۔ ممتاز۔ مشہور
Adjective
مُمتاز ۔ نمایاں ۔ علیحدہ ۔ مُمیز ۔ مخصوص ۔ معزَّز ۔ سربرآوردہ ۔
Adjective
ممتاز ۔ الگ ۔ جدا ۔ واضح
v. a.
1. جاننا۔ پہچاننا۔ چینھنا
2. تشخیص کرنا۔ تمیز کرنا
3. فرق کرنا۔ جدا کرنا۔ علیحدہ کرنا
4. شہرت دینا۔ مشہور کرنا۔ عزت دینا
v.n.
فرق کرنا۔ جدا کرنا۔ تمیز کرنا۔ الگ کرنا
Verb
امتیاز کرنا ۔ شناخت کرنا ۔ فرق کرنا ۔ علیحدہ کرنا ۔ جوہر دکھانا ۔ مُشخص کَرنا ۔ مُمتاز ہونا ۔
Verb
امتياز کرنا ۔ فرق کرنا ۔ ممتاز کرنا ۔ الگ کرنا ۔ واضح کرنا ۔ جدا کرنا
2.Distinguished conduct medalNoun
تمغہ براۓ نمایاں کارکردگی ۔ برطانوی عسکری اعزاز جو جنگ میں شجاعت پر عطا کیا جاتا ہے ۔
3.Distinguished flying crossNoun
اعلٰی تمغہ براۓ ہوا بازی ۔
4.Distinguished service crossNoun
تمغہ براۓ غیر معمولی خدمات ۔ ایک عسکری اعزاز جو کسی فوجی کو دُشمن کے خلاف جنگ میں غیر معمولی بہادُری پر دیا جاتا ہے ۔
5.Distinguished service medalNoun
تمغہ براۓ غیر معمولی خدمات ۔ ایک عسکری اعزاز جو اشخاص کو بھاری ذمّہ داری کے فرائض کی انجام دہی میں غیر معمولی نمایاں خدمات پر عطا کیا جاتا ہے ۔
6.Distinguished service orderNoun
ممتاز آرڈر براۓ خدمات ۔ ایک برطانوی اعزاز جو ۱۸٦٦ سے جنگ میں نمایاں خدمات پر عطا کیا جاتا ہے۔
distinguished found in 6 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.