English to Urdu Translation

doctor found in 14 words.
1.Doctorn.
1. ملا۔ پنڈت۔ عالم۔ فاضل۔ مولوی
2. حکیم۔ طبیب۔ بید۔ ڈاکٹر
3. علامہ۔ علامہٴ زماں۔ منشی فاضل۔ محقق۔ حاذق
Noun
ڈاکٹر ۔ طبیب ۔ حکیم ۔ عالم ۔ معالج ۔ دندان ساز۔
Noun
حکيم ۔ طبيب ۔ معالج ۔ عالم ۔ فاضل
2.Doctor abdul haleemNoun, Name, Literary
ڈاکٹر عبدالحلیم نے چند تنقیدی مضامین لکھے ہیں۔ اور ان مضامین میں مارکسی تنقید کا نظریہ پوری طرح پیش کیاہے۔ اس سلسلے میں ان کے مضامین ”ادبی تنقید کے بنیادی اصول“ اور ”اردو ادب کے رجحانات“ قابلِ ذکر ہیں ۔ اس کے علاوہ مارکسی تنقید کی عملی شکل کے نمونے ان کے مضامین ” اردو ادب کے رجحانات “ اور ”ترقی پسند ادب کے بارے میں چند غلطیاں “ میں ملتے ہیں۔
3.Doctor john gilchristNoun, Name, Literary, Historical
فورٹ ولیم کالج کے شعبہ ہندوستانی کے مصنفین میں سے سر فہرست ڈاکٹر جان گلکرسٹ کا نام ہے۔ وہ 1759کو ایڈنبرا (سکاٹ لینڈ) میں پیدا ہوئے۔ وہ بطور ڈاکٹر ہندوستان آئے ۔اور یہاں کی زبان سیکھی بعد میں فورٹ ولیم کالج کے آغاز کا سبب بنے ۔جان گلکرسٹ نے چار سال تک اس کالج میں خدمات سرانجام دیں اور 1704 میں وہ پنشن لے کر انگلستان چلے گئے۔
4.Doctor saro paali radha kirshnaNoun, Name
۱۳ جولائ ۱۹٦۲ تا ۱۳ جولائ ۱۹٦۷ ، بھارت کے دوسرے صدر، اس دوران پاک بھارت جنگ بھی ھوئ
5.Doctor sir alama muhammad iqbalNoun, Name, Poetical, Historical
علامہ اقبال پاکستان کے قومی شاعر ہیں۔ 9 نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔آپ آزادی وطن کے علمبردار تھے اور باقاعدہ سیاسی تحریکوں میں حصہ لیتے تھے۔ مسلم لیگ میں شامل ہوگئے اور آل انڈیا مسلم لیگ کے صدر منتخب ہوئے آپ کا الہ آباد کا مشہور صدارتی خطبہ تاریخی حیثیت رکھتا ہے، آپ کی شاعری زندہ شاعری ہے جو ہمیشہ مسلمانوں کے لیے مشعل راہ بنی رہے گی۔ 21 اپریل 1938میں علامہ انتقال کر گئے
6.Doctor zakir hussainNoun, Name
ڈاکٹر ذاکر حسین ، بھارت کے تیسرے صدر جو دو سال تک صدر رہے ،۱۹٦۷ سے ۱۹٦۹ تک۔
7.DoctoralAdjective
ڈاکٹری سے متعلق ۔ متعلق بہ ڈاکٹری ۔ ڈاکٹریٹ کی ڈگری کے لیے مطلوبہ مطالعے کا لائحہ عمل۔
8.Doctoraten.
حکیم،‌مولوی یا پنڈت کا خطاب۔ ڈاکٹر کی ڈگری
Noun
ڈاکٹریٹ کی ڈگری جو جامعہ کی طرف سے عطا کی گئی ہو ۔
9.Doctoratesn.
حکیم،‌مولوی یا پنڈت کا خطاب۔ ڈاکٹر کی ڈگری
Noun
ڈاکٹریٹ کی ڈگری جو جامعہ کی طرف سے عطا کی گئی ہو ۔
10.Doctoredn.
1. ملا۔ پنڈت۔ عالم۔ فاضل۔ مولوی
2. حکیم۔ طبیب۔ بید۔ ڈاکٹر
3. علامہ۔ علامہٴ زماں۔ منشی فاضل۔ محقق۔ حاذق
Noun
ڈاکٹر ۔ طبیب ۔ حکیم ۔ عالم ۔ معالج ۔ دندان ساز۔
Noun
حکيم ۔ طبيب ۔ معالج ۔ عالم ۔ فاضل
11.Doctoringn.
1. ملا۔ پنڈت۔ عالم۔ فاضل۔ مولوی
2. حکیم۔ طبیب۔ بید۔ ڈاکٹر
3. علامہ۔ علامہٴ زماں۔ منشی فاضل۔ محقق۔ حاذق
Noun
ڈاکٹر ۔ طبیب ۔ حکیم ۔ عالم ۔ معالج ۔ دندان ساز۔
Noun
حکيم ۔ طبيب ۔ معالج ۔ عالم ۔ فاضل
12.Doctorsn.
1. ملا۔ پنڈت۔ عالم۔ فاضل۔ مولوی
2. حکیم۔ طبیب۔ بید۔ ڈاکٹر
3. علامہ۔ علامہٴ زماں۔ منشی فاضل۔ محقق۔ حاذق
Noun
ڈاکٹر ۔ طبیب ۔ حکیم ۔ عالم ۔ معالج ۔ دندان ساز۔
Noun
حکيم ۔ طبيب ۔ معالج ۔ عالم ۔ فاضل
13.Doctors of lawsقانون ميں انتہائی مہارت رکھنے والا ۔ قانون دان ۔ محقق قانون
14.DoctorshipNoun
ڈاکٹر کی ڈگری ۔ ڈاکٹریٹ ۔
doctor found in 14 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.