English to Urdu Translation

domestic found in 18 words.
1.Domesticadj.
1. خانگی۔ گھر کا۔ گھریلو
2.
3. خانہ نشین۔ گھر گھسنا
4. ہلا ہوا۔ ملا ہوا۔ پروردہ۔ پالتو۔ سدھا ہوا۔
5. خانہ ساز۔ گھریلو۔ گھر کا بنا ہوا۔ گمر کنی کا
Adjective
گھریلو ۔ خانگی ۔ خانہ داری ۔ خاندانی ۔ اندرونی ۔ داخلی ۔
Adjective
گھريلو ۔ خانگی ۔ داخلی
2.Domestic animalNoun
گھریلو جانور ۔ پالتُو جانور ۔ ایسے جانور جو پہلے جنگلی تھے مگر بعد میں انسان کے ساتھ رہنے لگے مثلاً گھوڑا ، گاۓ وغیرہ ۔
3.Domestic fowlNoun
گھریلو پرندے ۔ خانگی جانور ۔ پالتُو پرندے جیسے مُرغیاں ۔
4.Domestic jurisdictionداخلی اختيارِ سماعت ۔
5.Domestic relationsگھريلو تعلقات ۔ خانگی تعلقات ۔
6.Domestic scienceNoun
عِلم خانہ داری ۔ گھریلو معاشیات ۔ خانگی مُعاملات کا عِلم ۔
7.DomesticableAdjective
قابل خانہ داری ۔ پالتو بنانے کے قابل ۔ سدھانے جانے کے لائق ۔ مُلکی حُقُوق دینے کے اہل۔
8.Domesticaladj.
گھریلو۔ خانگی۔ گھر کا
9.DomesticallyAdverb
گھریلو طور پر ۔
10.Domesticatev. a.
1. خانہ نشینی۔ اختیار کرنا۔ گھر میں بیٹھنا۔ گھر گھسنا ہونا
2. میل کرنا۔ میل جول کرنا۔ ہلانا۔ پرچانا۔ بے تکلف کرنا۔ کھلنا
2. پالنا۔ ہلانا۔ سدھانا
Verb
گھریلو بنانا ۔ خانگی بنانا ۔ گھریلو استعمال کے قابل بنانا ۔ پالتُو بنانا ۔
11.Domesticatedv. a.

12.Domesticatesv. a.

13.Domesticatingv. a.

14.DomesticationNoun
تالُف ۔ پالتو بنانے کا عمل ۔ تربیت ۔ سِدھانے کا عمل ۔
15.DomesticatorNoun
گھریلو بنانے والا ۔ خانگی بنانے والا ۔ پالتو بنانے والا ۔ سِدھانے والا ۔
16.DomesticityNoun
گھریلو پن ۔ پالتو پن ۔ سدھاۓ جانے کی صفت ۔ گھریلو زندگی کا رسیا پن ۔
17.DomesticizeVerb
گھریلو بنانا ۔ خانگی بنانا ۔ پالتو بنانا ۔ سِدھانا ۔
18.Domesticspl.n.
نوکر چاکر۔ شاگرد پیشہ۔ خانگی ملازم۔ گھر کے کمین
adj.
1. خانگی۔ گھر کا۔ گھریلو
2.
3. خانہ نشین۔ گھر گھسنا
4. ہلا ہوا۔ ملا ہوا۔ پروردہ۔ پالتو۔ سدھا ہوا۔
5. خانہ ساز۔ گھریلو۔ گھر کا بنا ہوا۔ گمر کنی کا
Adjective
گھریلو ۔ خانگی ۔ خانہ داری ۔ خاندانی ۔ اندرونی ۔ داخلی ۔
Adjective
گھريلو ۔ خانگی ۔ داخلی
domestic found in 18 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.