English to Urdu Translation

driving found in 3 words.
1.DrivingAdjective
چلاوٴ ۔ بڑی قُوت کا حامل ۔ طاقت کا اِبلاغ کرتے ہوۓ ۔
v. a.
1. دھکا دینا۔ بڑھانا۔ آگے سرکانا۔ ہنکانا۔ چلانا۔ ریلنا۔ پیلنا
2. شکار کرنا
3. سواری پر جانا۔ گاڑی میں جانا۔ بگی چلانا
4. کرنا۔ جاری رکھنا۔ چلانا
5. مجبور کرنا۔ لاچار کرنا۔ دھکیلنا
v.n.
1. بھاگنا۔ ڈگرنا۔ جانا۔ دوڑنا۔ چمپت ہونا
2. چلنا۔ دھکلنا۔ پلنا
3. گاڑی پر جانا
4. قصد کرنا۔ تاک لگانا
n.
گاڑی کی سواری۔ گاڑی ہنکانے کی جگہ
Verb
بھگا دینا ۔ زبردستی نکالنا ۔ ہانکنا جیسے جانور کو ، چلانا جیسے گاڑی میں بٹھا کر لے جانا ۔
2.Driving bandNoun
تانبے کی پٹی جو کِسی گولی کے عقبی حِصّہ میں لگی ہوتی ہے ۔
3.Driving wheelNoun
چلاوٴ پہیہ ۔ وہ پہیہ جِسے کوئی اِنجن چلاتا ہے ۔ اِسی طرح چلاوٴ دھرا ہوتا ہے ۔
driving found in 3 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.