English to Urdu Translation

dun found in 39 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Dunn.
1. دستکی۔ کھل اپاڑ۔ متقاضی۔ تقاضا گیر۔ طلب کرنے والا
2. اگاہی۔ تقاضا۔ مطالبہ۔ سخت تقاضا
adj.
1. سمند۔ بھورے اور کالے رنگ کا
2. کالا۔ تیرہ۔ سیاہ۔ سیام
v. a.
دبانا۔ دھرنا دینا۔ تنگ کرنا ۔اڑانا۔ چوکی بٹھانا۔ طلب کرنا۔ مانگنا۔ تقاضا کرنا
Verb
بار بار تقاضاۓ ادائی کرنا ۔ قرض کی ادائی کا بار بار تقاضا کرنا ۔ قرض خوابی کرنا ۔
2.Duncan phyfeAdjective
۱۷٦۸ ۱۸۵٤ کے دوران امریکی الماری ساز ڈنکن فائف کے تتبع میں تیار کردہ فرنیچر ۔
3.Duncen.
گاؤدی۔ بے وقوف۔ اوت۔ الو۔ احمق
Noun
کودن ۔ بدھو ۔ بالکل ہی عقل سے عاری ۔ انتہائی کند ذہن ۔
4.Dunceryn.
گاؤدی پن۔ بیوقوفی۔ حماقت
5.Duncesn.
گاؤدی۔ بے وقوف۔ اوت۔ الو۔ احمق
Noun
کودن ۔ بدھو ۔ بالکل ہی عقل سے عاری ۔ انتہائی کند ذہن ۔
6.DunderariesNoun
ڈاڑھی کے بغیر لمبی قلمیں ۔ لمبے گُل مُچھے ۔
7.Dunderheadn.
احمق۔ جانگلو۔ کوڑھ مغز
Noun
انتہائی کُند ذہن شخص ۔ غبی آدمی ۔
8.Dunderheadsn.
احمق۔ جانگلو۔ کوڑھ مغز
Noun
انتہائی کُند ذہن شخص ۔ غبی آدمی ۔
9.DundrheadedAdjective
کوڑھ مغز ۔ کاٹھ کا الو ۔ انتہائی کُند ذہن ۔
10.DuneNoun
ریت کا ٹیلا ۔ بالو ٹیلا ۔ریگستان سمندر پر ریت کا ٹیلا ۔
11.Dung 1. چرکین۔ گندگی۔ براز۔ غلاظت۔ بھشٹا۔ گو۔ جھاڑا۔ پیخانہ۔ گوبر۔ لید۔ مینگنی۔ بیٹ
2. کھات۔ پانس
v. a.
کھات یا پانس ڈالنا۔ پانسنا
v.n.
ہگنا۔ گوبر یا بیٹ کرنا
ڈنگ ۔ فضلہ ۔ گوبر ۔
Noun
گوبر ۔ کھاد ۔ پانس ۔ لید ۔
12.Dung beetleNoun
گوبریلا ۔ گوبر مین پلنے والا سخت جسم والا کیڑا ۔
13.Dung hillNoun
گھورا ۔ مزبلہ ۔ مزابل ۔ گوبر کا ڈھیر۔
14.DungareeNoun
ڈانگری ۔ موٹا پایدار عموماً نیلا سُوتی کپڑا جس سے کام کرنے کے لیے کپڑے تیار کیے جاتے ہیں ۔
15.DungareesNoun
ڈانگری ۔ ڈھیلا ڈھیلا لِباس جو کارخانوں وغیرہ کے کارکُن کام کے وقت اپنے اصل لِباس کی حِفاظت کے لیے پہن لیتے ہیں ۔
16.Dunged 1. چرکین۔ گندگی۔ براز۔ غلاظت۔ بھشٹا۔ گو۔ جھاڑا۔ پیخانہ۔ گوبر۔ لید۔ مینگنی۔ بیٹ
2. کھات۔ پانس
v. a.
کھات یا پانس ڈالنا۔ پانسنا
v.n.
ہگنا۔ گوبر یا بیٹ کرنا
ڈنگ ۔ فضلہ ۔ گوبر ۔
Noun
گوبر ۔ کھاد ۔ پانس ۔ لید ۔
17.Dungeonn.
1. پناہ کی جگہ۔ گھات کی جگہ۔ کمیں گاہ
2. بھونرا۔ بھکسی۔ زندان
v.a.
بھکسی میں ڈالنا۔ بھونرے میں بند کرنا۔ قلعے یا تہ خانہ میں بند کرنا
Noun
قلعے کا تہ خانہ ۔ قلعے کے تہ خانے میں بنا ہُوا عقویت خانہ ۔ تنگ و تاریک کوٹھڑی ۔
18.Dungeonsn.
1. پناہ کی جگہ۔ گھات کی جگہ۔ کمیں گاہ
2. بھونرا۔ بھکسی۔ زندان
v.a.
بھکسی میں ڈالنا۔ بھونرے میں بند کرنا۔ قلعے یا تہ خانہ میں بند کرنا
Noun
قلعے کا تہ خانہ ۔ قلعے کے تہ خانے میں بنا ہُوا عقویت خانہ ۔ تنگ و تاریک کوٹھڑی ۔
19.Dunghilln.
20.Dunghillsn.
21.Dunging 1. چرکین۔ گندگی۔ براز۔ غلاظت۔ بھشٹا۔ گو۔ جھاڑا۔ پیخانہ۔ گوبر۔ لید۔ مینگنی۔ بیٹ
2. کھات۔ پانس
v. a.
کھات یا پانس ڈالنا۔ پانسنا
v.n.
ہگنا۔ گوبر یا بیٹ کرنا
ڈنگ ۔ فضلہ ۔ گوبر ۔
Noun
گوبر ۔ کھاد ۔ پانس ۔ لید ۔
22.Dungs 1. چرکین۔ گندگی۔ براز۔ غلاظت۔ بھشٹا۔ گو۔ جھاڑا۔ پیخانہ۔ گوبر۔ لید۔ مینگنی۔ بیٹ
2. کھات۔ پانس
v. a.
کھات یا پانس ڈالنا۔ پانسنا
v.n.
ہگنا۔ گوبر یا بیٹ کرنا
ڈنگ ۔ فضلہ ۔ گوبر ۔
Noun
گوبر ۔ کھاد ۔ پانس ۔ لید ۔
23.Dungyadj.
میلا۔ گبریلا۔ ناپاک۔ غلیظ۔ گندہ
Adjective
گوبریلا ۔ گوبر والا ۔ گوبر بھرا ۔
24.Dungyardn.
کوڑی۔ ڈلاؤ۔ گھورا
25.DuniteNoun
زیر جدی گروہ کی آتشیں چٹان جس کی ساخت سنگ خارا کی سی ہوتی ہے ۔
dun found in 39 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.