English to Urdu Translation

duo found in 19 words.
1.Duon.
دو آدمیوں کے گانے کا گیت
Noun
جوڑا ۔ دو گانا ۔
2.DuodecNoun
بارہ ضِلعی شکل ۔ جِس کا ہر ضِلع مساوی اور زاویہ ایک سو پچاس درجے کا ہو ۔
3.DuodecillionNoun
وہ ذاتی عدد جس میں امریکی اور فرانسیسی نظام ہاۓ گنتی میں ایک کے دائیں ۳۹ صفر اور برطانوی اور جرمن نظام میں ایک کے دائیں ۷۲ صفر لگاۓ جائیں ۔
4.DuodecimalAdjective
اثنا عشریہ ۔ اثنا عشری ۔ بارہ کے حساب سے ۔ بارہ کا ۔
5.DuodecimoNoun
بارہ تہی ۔ بارہ ورقی ۔
6.DuodenalAdjective
اثنا عشری عفج ۔ آنت سے متعلق ۔
7.DuodenitisNoun
بارَہ انگَشتی یا بَڑی آنت کی سوزِش
8.DuodenojejunalMythology
عجفی صائمی ۔ ڈیُوڈینَم اور جیوجینَم کے مُتعَلِق
9.Duodenomڈوڈينم ۔ بارہ انگشتی آنت
10.DuodenopancreatectomyNoun
لَبلَبہ کا حِصّہ اور ڈیُوڈینَم کا آپرَیشَن کے ذَریعے قَطَع ۔ یہ لَبلَبہ کے سَرطان کی وجہ سے کیا جاتا ہے
11.DuodenopancreatictomyNoun
ڈیوڈینَم اور لَبلَبَہ کا سَرجیکَل قَطَع کَرنا
12.DuodenostomyNoun, Greek
ڈیُوڈینَم اور ایک اور کہفہ کے دَرمیان سَرجَری کے ذَریعے ناسُور کا نام
13.DuodenumNoun
اثنا عشری عفج ۔ اثنا عشری آنت ۔ پیٹ کے بالکُل نیچے کی چھوٹی آنت کا اگلا حِصَّہ جو بارہ اِنچ کے قریب لمبا ہوتا ہے ۔
Noun
چھوٹی آنت کا پہلا حِصّہ جو معدہ اور جیوجینَم کو آپَس میں مِلاتا ہے
14.DuodinitisNoun
وَرمِ عفَج ۔ ڈیُوڈینَم کی سوزِش
15.Duogastroneعجفی ناسُور کے لیے کَیسہ
16.DuologueNoun
دو افراد کا مکالمہ ۔ دو اداکاروں کا مُکالمہ ۔
17.DuopolyNoun
دو جارہ ۔ دو اشخاص کی جارہ داری ۔ بازار کاری میں ایسی صورت حال جس میں دو فراہم کنند گان منڈی پر چھا جائیں ۔
18.DuopsonyNoun
دو خریداری ۔ بازار کاری میں وہ صورت حال جب صرف دو ہی خریدار ہوں ۔
19.Duosn.
دو آدمیوں کے گانے کا گیت
Noun
جوڑا ۔ دو گانا ۔
duo found in 19 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.