English to Urdu Translation

entertaining found in 3 words.
1.Entertainingadj.
دل لگی کا۔ فرحت انگیز۔ دلچسپ۔ خوش مزاجی۔ دل بہلاؤ
Adjective
دل خوش کُن ۔ باعث تفریح ۔ تفریحی ۔ دلچسپ ۔
v. a.
1. لگانا۔ پالنا۔ نوکر رکھنا۔ پرورش کرنا۔ مقرر کرنا
2. مہمان داری کرنا۔ خاطر تواضع کرنا۔ خاطر داری کرنا۔ مدارات کرنا۔ دعوت کرنا۔ کھلانا پلانا اور مکان دینا
3. دل بہلانا۔ بات چیت میں لگانا۔ خوش کرنا۔ مگن کرنا
4. چت یا دھیان دینا۔ سوچنا۔ غور کرنا۔ التفات کرنا
5. دل میں رکھنا۔ دل میں جگہ دینا۔ رکھنا
Verb
مہمان نوازی کرنا ۔ خاطر مدارات کرنا ۔ دل بہلانا ۔ غور کرنا ۔
Verb
منظور کرنا ۔ سماعت کرنا ۔ غور کرنا ۔ خاطر و مدارت کرنا
2.EntertaininglyAdverb
دل خُوش کُن انداز میں ۔ تفریحاً ۔ دلچسپ انداز میں ۔
3.Entertainingsadj.
دل لگی کا۔ فرحت انگیز۔ دلچسپ۔ خوش مزاجی۔ دل بہلاؤ
Adjective
دل خوش کُن ۔ باعث تفریح ۔ تفریحی ۔ دلچسپ ۔
entertaining found in 3 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.