English to Urdu Translation

in a pig, s eye found in 30 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Iambicn.
انگریزی نظم کا ایک وزن جس میں ایک رکن پست اور دوسرا بلند ہو۔ دھؤج
Adjective
مذکورہ رکن سے متعلق
2.Iambusn.
انگریزی نظم کا ایک وزن جس میں ایک رکن پست اور دوسرا بلند ہو۔ دھؤج
Adjective
مذکورہ رکن سے متعلق
3.Imbibesv. a.
1. سوکھ لینا۔پی لینا۔ جذب کرنا۔ کھینچ لینا۔ چوس لینا
2. ذہن نشین کرنا۔ قبول کرنا۔ سرایت کر جانا
Verb
پینا ۔ جَذب کرنا ۔ ذہن میں قَبُول کرنا اور قائم رکھنا ۔
4.Imboskv. a.
چھپانا۔ لکانا۔ دبکانا۔ پوشیدہ کرنا
5.Imbuesv. a.
1. گہرا رنگنا۔ رنگ چڑھانا
2. دل پر تاثیر ڈالنا۔ پلانا۔ اثر کرنا
Verb
بِھگونا ۔ تر کرنا ۔ رطُوبت سے سیر کرنا ۔ رنگنا ۔ فیض یاب کرنا ۔
6.ImpasseNoun
پیچیدگی ۔ وہ صُورت جِس سے بچا نہ جا سکے ۔ تعطل ۔ شُدنی امر ۔
7.Impeachv. a.
1. جرم میں لپیٹنا۔ ملزم کرنا۔ ماخوذ کرنا۔ الزام لگانا
2. باز پرس کرنا۔ جرح کرنا۔ جواب طلب کرنا۔ شک ڈالنا
Verb
مَعترض ہونا ۔ کِسی پر اِلزام لگانا ۔ غلطی کا الزام عائد کرنا ۔ اعتراض کرنا ۔ مواخزہ کرنا ۔
8.Impeachesv. a.
1. جرم میں لپیٹنا۔ ملزم کرنا۔ ماخوذ کرنا۔ الزام لگانا
2. باز پرس کرنا۔ جرح کرنا۔ جواب طلب کرنا۔ شک ڈالنا
Verb
مَعترض ہونا ۔ کِسی پر اِلزام لگانا ۔ غلطی کا الزام عائد کرنا ۔ اعتراض کرنا ۔ مواخزہ کرنا ۔
9.Impiousadj.
ادھرمی۔ بے دین۔ ملحد۔ کافر۔ فاسق۔ فاجر۔ دہریہ۔ نا خدا ترس۔ بد۔ خلاف شرع۔ رندانہ
Adjective
خلاف تقویٰ ۔ ناپارسا ۔ بے عقیدہ ۔ بے دین ۔ گُستاخ ۔ والدین کا بے ادب ۔
10.ImpishAdjective
شیطانی خصُوصیات کا حامِل ۔ شَریر ۔
11.Imposev. a.
1. سر پر رکھنا۔ دھرنا۔ ڈالنا۔ سر کرنا۔ ذمے کرنا
2. لگانا۔ عائد کرنا۔ مقرر کرنا۔ جوڑنا
3. تھوپنا۔ پلے باندھنا۔ گلے لگانا۔ رکھنا۔ ڈالنا
4. پتھر پر چھاپنے کے واسطے ترتیب دینا
Verb
عائد کرنا ۔ نافَذ کرنا ۔ لگانا ۔ اِختیّار کے ذریعے مُقرر کرنا ۔
12.Imposesv. a.

13.Impsn.
بھتنا۔ شیطان
v. a.
ٹوٹے بازو میں پر لگانا۔ اڑنے کے قابل کرنا۔ طاقت دینا
Noun
بُھتنا ۔ چھوٹا شیطان ۔ شطونگڑا ۔ شیری بچّہ ۔
14.In a pig, s eyeکَبھی نَہِيں ۔ کِسِی طَرَح نَہِيں ۔ نا مُمکِن ۔
15.In voiceبولنے کے لیے اچھی حالت میں ۔
16.Inefficaciesn.
بے اثری۔ لاحاصلی۔ ناطاقتی۔ خامی۔ کمزوری
Noun
بے اَثری ۔ بے حاصِل ۔ عدم افادیت ۔ مطلُوبہ نتائج حاصِل نہ کرنے کی اِستعداد ۔
17.Inefficaciousadj.
بے تاثیر۔ غیر مؤثر۔ ہلکا۔ سبک۔ ضعیف۔ خام۔ کچا
Adjective
بے اَثر ۔ غیر مُفِید ۔ بے سُود ۔ جِس میں مَطلُوبہ نَتیجہ پیدا کرنے کی قُوَّت ۔
18.Inefficacyn.
بے اثری۔ لاحاصلی۔ ناطاقتی۔ خامی۔ کمزوری
Noun
بے اَثری ۔ بے حاصِل ۔ عدم افادیت ۔ مطلُوبہ نتائج حاصِل نہ کرنے کی اِستعداد ۔
19.Infixv. a.
گاڑنا۔ لگانا۔ نصب کرنا۔ جڑنا۔ ذہن نشین کرنا۔ نقش کرنا
Verb
میں لگانا ۔ اندر بند کرنا ۔ داخِل کرنا ۔ نصب کرنا ۔ گاڑنا ۔
Verb
ميں لَگانا ۔ اندَر بَند کَرنا ۔ داخِل کَرنا ۔ نَصَب کَرنا ۔ گاڑنا ۔
20.Infusev. a.
1. پلانا۔ چوانا۔ اندر ڈالنا۔ انڈیلنا
2. دل میں بٹھانا۔ ذہن نشین کرنا۔ داخل کرنا۔ ڈالنا
3. پھونکنا۔ القا کرنا۔ دل میں ڈالنا
4. عرق یا پانی میں بھگونا
Verb
ڈالنا ۔ اُنڈیلنا ۔ رائج کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ نفُوذ کرنا ۔ دخُول کرنا ۔
21.Infusesv. a.

22.Inofficiousadj.
1. نامہربان۔ غیر ملتفت
2. ان ریت۔ خلاف معمول۔ خلاف دستور
3. بے کار۔ بے مصرف
23.InphaseAdjective
ہم مَرحلہ ۔ ایک ہی مرحلے کے اندر بِجلی کی رووٴں سے مُتَعلِّق ۔
24.InvacuoAdverb
خلا کے اندر ۔ خلا میں ۔
25.Inveighv. a.
نندا، ہجو، مذمت یا طعن کرنا۔ برا کہنا۔ پھٹکارنا
Verb
بُرا بھلا کہنا ۔ سخت احتجاج کرنا ۔ کِسی شخص کے خلاف کہنا ۔
in a pig, s eye found in 30 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.