English to Urdu Translation

indigo found in 7 words.
1.Indigon.
نیل
Noun
نیل ۔ وَسمہ ۔ اودا ۔ گِہرا بنفشی ۔ نیلا ۔
2.Indigo blue, indigotinNoun
نیل ۔ نیل کا رنگ ۔ گہرا نیلا سفُوف جو ساخت میں قلمی اور تانبے کی چمک کا حامِل ہے ۔
3.Indigo bunting, indigo bird, indigo finchNoun
نیلا سہرہ ۔ شمالی امریکا کا ایک چھوٹا پَرِندہ ۔
4.Indigo snake, gopher snakeNoun
جنوبی ریاستہاۓ مُتحِدہ امریکا کا ایک بے زہر سانپ جو چھوٹے جانوروں پر اِن کے بھٹ میں حملہ کرتا ہے ۔
5.Indigoesn.
نیل
Noun
نیل ۔ وَسمہ ۔ اودا ۔ گِہرا بنفشی ۔ نیلا ۔
6.IndigoidAdjective
نیل دار ۔ نیل نُما ۔ رنگوں کے اس طبقہ سے مَنسُوب ، جو ساخت میں نیل سے مُشابہ ہیں ۔
7.Indigosn.
نیل
Noun
نیل ۔ وَسمہ ۔ اودا ۔ گِہرا بنفشی ۔ نیلا ۔
indigo found in 7 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.