English to Urdu Translation

infant found in 18 words.
1.Infantadj.
1. نوخیز۔ طفلی کے متعلق۔ ناپختہ
2. بچوں کا
n.
1. بچہ۔ بالک۔ شیر خوار
2. نابالغ۔ یانا۔ خرد سال
اِن فينٹ ۔ شير خوار بَچَّہ ۔
Noun
شیر خواو بچہ ۔ طِفل ۔ صبی ۔ مُبتدی ۔ نوخیز ۔ خُرد سال۔
Noun
نابالَغ ۔ شیر خوار بَچّہ ۔ قانُون میں ۲۱ سال سے کَم شَخَص
2.Infantan.
ولی عہد شہزادی کے سوا ہر شہزادی
3.Infanten.
ولی عہد کے سوا ہر شہزادہ
Noun
ہسپانیہ کا شہزادہ ، جو تخت کا وارِث نہ ہو ۔ ولی عہد کے سِوا پر شہزادہ ۔
4.InfanthoodNoun
بَچپَن ۔ طفُولیت ۔
Noun
بچین ! طفولیت ۔
5.InfanticidalAdjective
طَفَل کُشہ ۔ بچّہ کُشی سے مُتَعلِّق ۔
6.Infanticiden.
1. بچہ کشی۔ طفل کشی
2. بچہ کش۔ طفل کش
Noun
طفل کُشی ۔ طفل کُش ۔ بَچّہ کُشی ۔
7.Infanticidesn.
1. بچہ کشی۔ طفل کشی
2. بچہ کش۔ طفل کش
Noun
طفل کُشی ۔ طفل کُش ۔ بَچّہ کُشی ۔
adj.
طفلانہ۔ بچوں کا۔ بچپن کا۔ بچوں کا سا۔ جو بالکل ابتدائی حالت میں ہو۔ نوزائیدہ۔ بچگانہ
8.Infantileadj.
طفلانہ۔ بچوں کا۔ بچپن کا۔ بچوں کا سا۔ جو بالکل ابتدائی حالت میں ہو۔ نوزائیدہ۔ بچگانہ
9.Infantile paralysisNoun
پولیو ۔ فالِج الاطفال ۔ فالِج اطفال ۔ بچّوں کا فالِج ۔
Noun
فالَج الاطفال ۔ پولیو
10.Infantile, infantineAdjective
رضیعی ۔ صبیاتی ۔ طِفلانہ ۔ بچگانہ ۔ کود کانہ ۔
11.InfantilismNoun
صبیَّت ۔ طفلیت ۔ جِسمانی ۔ جذباتی اور دماغی طور پر غیر مُعتدل بچگانہ خصُوصیت ۔
Noun
طِفلیت ۔ سَنِ بَلُوغَت میں بَچگانَہ خَصُوصیات
12.InfantilityNoun
طِفلی ۔ کودکی ۔ بچپن ۔ طفولیت ۔
13.Infantineadj.
طفلانہ۔ بچوں کا۔ بچپن کا۔ بچوں کا سا۔ جو بالکل ابتدائی حالت میں ہو۔ نوزائیدہ۔ بچگانہ
14.InfantlikeAdjective
طُفلانہ ۔ بچگانہ ۔
15.Infantriesn.
پیدل فوج۔ پیادہ۔ لال کرتی۔ انفنٹری
Noun
پیادہ فوج ۔ پیدل فوج ۔ باقاعِدہ پیدل فوج جِس کے پاس خاص طور پَر چھوٹے ہتھیار مثلاً بندُوقیں ہوتی ہیں ۔
16.Infantryn.
پیدل فوج۔ پیادہ۔ لال کرتی۔ انفنٹری
Noun
پیادہ فوج ۔ پیدل فوج ۔ باقاعِدہ پیدل فوج جِس کے پاس خاص طور پَر چھوٹے ہتھیار مثلاً بندُوقیں ہوتی ہیں ۔
17.InfantrymanNoun
پیادہ فوجی ۔ پیدل فوج کا سپاہی ۔
18.Infantsadj.
1. نوخیز۔ طفلی کے متعلق۔ ناپختہ
2. بچوں کا
n.
1. بچہ۔ بالک۔ شیر خوار
2. نابالغ۔ یانا۔ خرد سال
اِن فينٹ ۔ شير خوار بَچَّہ ۔
Noun
شیر خواو بچہ ۔ طِفل ۔ صبی ۔ مُبتدی ۔ نوخیز ۔ خُرد سال۔
Noun
نابالَغ ۔ شیر خوار بَچّہ ۔ قانُون میں ۲۱ سال سے کَم شَخَص
infant found in 18 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.