English to Urdu Translation

instinct found in 5 words.
1.Instinctn.
عقل حیوانی۔ پشو بدھی۔ تحریک طبعی۔ جبلت۔ جبلی افعال۔ وجدان۔ فطری مہارت یا مناسبت۔ اندرونی تحریک
Noun
جبلت ۔ ایک خلقی خُود کار تحریک جو اِنسانوں اور حیوانوں میں بُنیادی حیاتیاتی ضرُورتوں کی تَسکین کے لیے ہوتی ہے ۔
Noun
وَجدان ۔ جَبِلَّت ۔ کِسی دی گَئی صُورَتِ حال میں کِسی طَریقے سے عمَل کَرنے کا پَیدائشی رُجحان
2.Instinctiveadj.
ذاتی۔ طبعی۔ جبلی۔ فطری۔ وجدانی
Adjective
جِبَلّی ۔ خُود بخُود ۔ ناآموختہ ۔ ذاتی ۔ فِطری ۔
3.InstinctivelyAdverb
جِبلَّتاً ۔ جِبّلی طَور پَر ۔ بے اِختیار ۔ طبعی ۔
4.Instinctsn.
عقل حیوانی۔ پشو بدھی۔ تحریک طبعی۔ جبلت۔ جبلی افعال۔ وجدان۔ فطری مہارت یا مناسبت۔ اندرونی تحریک
Noun
جبلت ۔ ایک خلقی خُود کار تحریک جو اِنسانوں اور حیوانوں میں بُنیادی حیاتیاتی ضرُورتوں کی تَسکین کے لیے ہوتی ہے ۔
Noun
وَجدان ۔ جَبِلَّت ۔ کِسی دی گَئی صُورَتِ حال میں کِسی طَریقے سے عمَل کَرنے کا پَیدائشی رُجحان
5.InstinctualAdjective
جَبَلّی ۔ جِبَلَّت سے پیدا شُدہ ۔
instinct found in 5 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.