English to Urdu Translation

intuit found in 9 words.
1.Intuitوُجدان کے ذَریعہ معلُوم کرنا ۔ ادراک ہونا ۔ القا ہونا ۔ کَشف ہونا ۔
2.IntuitableAdjective
قابِل ادراک ۔ قابِل القا ۔
3.Intuitionn.
1. ایک چیز کا خیال جو خود بخود بغیر سوچے سمجھے جی میں پیدا ہو۔ آمد۔ ان بھو۔ تزکیہ۔ صفائی۔ ذکاوت۔ نگاہ
2. الہام۔ القا۔ وجدان
4.Intuitionalوجدانی ۔ کَشفی ۔ ہدایتی ۔ اِلہامی ۔
5.Intuitionismکَشفیت ۔ وجدانیت ۔ اِلہامیت ۔
6.IntuitionistNoun
وجدانیّت پَسند ۔ قائل وجدانیّت ۔ کاشِف ۔ مُلہِم ۔
7.Intuitiveadj.
1. صاف۔ مزکی
2. خود بخود
3. بمجرد نگاہ۔ وجدانی
Adjective
بدیہی ۔ وجدانی ۔ اِلہامی ۔ جِسے وجدان نے براہ راست اِستدلال کی مُداخلَت کے بغیر محسوس کیا ہو ۔
8.Intuitivelyadv.
خود بخود۔ دل سے۔ بلا غور و تامل۔ بہ القا۔ وجدانی طور پر
Adverb
وَجدانی طَور پَر ۔ اِلہامی طَور پَر ۔ بدیہی انداز میں ۔
9.IntuitivenessNoun
وجدانیَّت ۔ وجدانی قُوَّت ۔ بدابت ۔
intuit found in 9 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.