English to Urdu Translation
jacks found in 11 words. | ||
1. | Jacks | v. a.n. جیک لگانا۔دست بردار ہونا۔ چھوڑ دینا۔ 1. تحقیر کا کلمہ۔ گرکا۔ مردک۔ لونڈا۔ چھوکرا۔ معمولی آدمی 2. موزے یا جوتے اتارنے کا اوزار۔ موزہ کش 3. سیخ 4. پھانا ۔ میخ 5. لکڑی رکھ کر کاٹنے کی گھوڑی۔ اڈا۔ ٹیکن 6. زرہ بکتر۔ کمری۔ جاکٹ 7. کپا 8. نر 9. بوجھ اٹھانے کی کل۔ جیک 10 مچھلی کا بچہ 11 مضراب 12 جھنڈا۔ نشان۔ علم 13 کلغی دار کبوتر Noun کوئی شَخص يا عام آدمی ۔ فلاں شخص ۔ محنت کش ۔ |
2. | Jacksauce | n. گستاخ۔ شوخ |
3. | Jackscrew | Noun پيچواں جيک ۔ بھاری اشيا کو محدُود بُلَندی تَک اُٹھانے والا جيک ۔ |
4. | Jackshaft | Noun مُتقابِل دھُرا ۔ سُرُنگ يا کان کا دھُرا يا بَلّی ۔ |
5. | Jacksmelt | Noun شہ ماہی ۔ بَڑی مَچھلی جو بَحَرُالکاہَل کے ساحِلوں سے دُور پائی جاتی ہے ۔ |
6. | Jacksmith | n. سیخ بنانے والا لوہار |
7. | Jacksnipe, wilson s snipe | Noun شہ چَہا ۔ ايک پَرِندَہ جِس کا شِکار کھيلا جاتا ہے ۔ |
8. | Jacksonian | Adjective جيکسَنی ۔ امريکا کے ساتويں صَدَر اينڈريو جيکسَن کے سِياسی اصُول ۔ |
9. | Jacksonian epilepsy march | Noun مِرگی ۔ مِرگی کا مَرض ۔ صَرَع قَشری ۔ |
10. | Jackstone | بَچّوں کا ايک کھيل جِس ميں ايک کھِلاڑی بَيَک وَقت ايک چھوٹی گيندکو گَدا بھی ديتا ہے اور نِشانَہ بھی اُکھاڑتا ہے ۔ |
11. | Jackstraw | Noun شہ تِنکا ۔ تِنکوں يا لَکڑی کے باريک ٹُکڑوں کا ايک کھيل ۔ |
jacks found in 11 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.