English to Urdu Translation

junior found in 5 words.
1.Junioradj.
1. َچھوٹا ۔ کوچک۔ صغیر۔ عمر میں چھوٹا
2. درجے میں کم یا چھوٹا۔ جونئیر
n.
چھوٹا۔ خرد
Adjective
چھوٹا ۔ اصغَر ۔ کَم رُتبَہ والے کا لَقَب ۔ جونيئر ۔
2.Junior collegeNoun
جونيئر کالِج ۔ ہائی سکُول کی تَعليم کے بَعد دو سالَہ تَعليمی اِدارَہ ۔
3.Junior high schoolNoun
جُونيئر ہائی سکُول ۔ ايک دَرميانی يا اِنٹَر ميڈِيَٹ سکُول ۔
4.Junior missNoun
نو عُمَر لَڑکی ۔ جِس کی عُمَر تيرَہ اور بيس سال کے دَرميان ہو ۔ دوشيزَہ ۔
5.Juniorsadj.
1. َچھوٹا ۔ کوچک۔ صغیر۔ عمر میں چھوٹا
2. درجے میں کم یا چھوٹا۔ جونئیر
n.
چھوٹا۔ خرد
Adjective
چھوٹا ۔ اصغَر ۔ کَم رُتبَہ والے کا لَقَب ۔ جونيئر ۔
junior found in 5 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.