English to Urdu Translation

kilo found in 16 words.
1.KiloNoun
کِلو ۔ ايک کِلو گرام ۔ ايک کِلو ميٹَر ۔ ايک ہَزار گرام وَزَن ۔
2.KilocalorieNoun
کِلو کيلوری ۔ کيلو حَرارَہ ۔ ايک ہَزار گرام حَراروں کے بَرابَر ايک بَڑا حَرارَہ ۔
3.KilocycleNoun
ہَزار چَکَّر ۔ ايک سيکِنڈ ميں ايک ہَزار چَکَّر ۔
4.Kilogram, kilogrammeNoun
کلو گرام ۔ اعشاری نِظام ميں کَمِيَت اور وَزَن کا پيمانَہ ۔
5.Kilogram-meterNoun
کلو گرام ميٹَر ۔ کام يا مِقدار کا پيمانَہ يا اکائی ۔
6.KilohertzNoun
کِلو ہَرٹز ۔ ہَزار چَکَّر فی سيکِنڈ کے تَعدُّد کے مَساوی اکائی ۔
7.Kiloliter, brit.kilolitreNoun
کِلو ليٹَر ۔
8.Kilometer, brit.kilometre کِلو ميٹَر ۔
9.KilometreNoun, Name, Mathematics
کلومیٹر لمبائ کا پیمانہ ہے۔ یہ ایک ہزار میٹر کے برابر ہے۔ بین الاقوامی اکائیوں کے نظام میں یہ لمبائی کا پیمانہ ہے۔ ایک کلومیٹر = 1000 میٹر.
10.KiloparsecNoun
(فَلکِيات) کِلو پارسِک ۔ ايک ہَزار پارسِک ۔
11.KilotonNoun
کِلو ٹَن ۔ ايک ہَزار ٹَن ۔
12.KilovarNoun
بَرق ۔ کِلو وار ۔ ايک ہَزار کِلو وارز ۔
13.KilovoltNoun
(بَرق) کِلو وولٹ ۔ بَرقی حَرکی قُوَت کا يُونَٹ ۔ اکائی جِس کی مِقدار ايک ہَزار يونَٹ ہوتی ہے ۔
14.Kilovolt-ampereNoun
کِلو وولٹ ايمپيئر ۔ ايک ہَزار وولٹ کے ايمپيئر کے برابَر قُوَت کا ايک يُونَٹ ۔
15.KilowattNoun
کِلو واٹ ۔ ايک ہَزار واٹ يا ۳٤ء۱ اسپی قُوَت کے مُساوی ۔
16.Kilowatt-hourNoun
(بَرق) کِلو واٹ گھَنٹَہ ۔ صَرف کَردَہ يا مُنتَقِل کَردَہ يُونَٹ ۔
kilo found in 16 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.