English to Urdu Translation

kine found in 19 words.
1.Kinen.
گئو۔ گائے۔ گاؤ۔ گورو۔ دھینو۔ کپلا۔ اوسر۔ کام دھین
v. a.
ڈرانا۔ خوف دلانا۔ دبانا
کاو ۔ گائے
Noun
گاۓ ۔ بیل ۔ بیل مادہ ۔ گاوٴ ۔
2.Kinematicn.adj.
حرکی۔ قابل فلماؤ
3.Kinematic, kinematicalAdjective
حَرکَتِ مُجَرّدَہ سے مُتعلِق ۔
4.KinematicallyAdverb
حَرکِياتی رُو سے ۔ حرکِ ہِندسی انداز ميں ۔ حَرکی انداز ميں ۔
5.KinematicsNoun
(طَبيعيات) حَرکِياتِ مُجَرّدَہ ۔ حَرکِياتی عِلم کا شعبَہ ۔
6.KinescopeNoun
حَرکَت بين ۔ حَرک نُما ۔ ٹيلی ويژن ميں اِستِعمال ہونے والی کيتھوڈرے ٹيوب ۔
7.KinesicAdjective
حَرکَت شَناسی سے مُتعلِق ۔
8.KinesicallyAdverb
حرکت شناسی کے انداز ميں ۔
9.KinesicsNoun
حَرکَت شَناسی ۔ آواز کے بَغير جِسمانی حَرکَت اور اِطلاع دہی کے دَرميان تَعلُق کا مُطالِعہ ۔
10.KinesiologyNoun
حَرکَتی فعليات ۔ اِنسانی حَرکَت کے حَوالے سے جِسمانی ساخت ۔
11.Kinesthesia, kinesthesisNoun
حِسِّ عُضلاتی ۔ عُضلاتی کوشِش يا حَرکَت کا اِحساس ۔
12.KinestheticAdjective
عُضلاتی حِسّ سے مُتعلِق ۔
13.Kineticn.adj.
حرکت کا۔ متحرک ۔ (جمع) علم حرکیات اجسام
حَرکی یا حَرکَت پَیدا کَرنے کے مُتعَلِق
14.Kinetic artNoun
حَرکِياتی آرٹ ۔ جَديد مُصَوَّری کی وہ قِسم جِس ميں اِحساسِ حَرکَت کو اُبھارا جاتا ہے ۔
15.Kinetic theoryNoun
نَظَرِيَہِ حَرکَت ۔ يہ نَظَرِيَہ کے مادَہ باريک ذَرّات سے بَنا ہُوا ہے ۔
16.Kinetic, kinetic energyAdjective
حَرکَت کا ۔ حَرکَتی تَوانائی ۔ مُتحَرِّک ۔ حَرکی ۔
17.KineticsNoun
(حَرکِيات) عِلمُ الحَرکَت کا وہ شعبَہ جو اُن قُوَّتوں سے تَعلُق رَکھتا ہے جو مادّے ميں حَرکَت پيدا کَرتی ہيں ۔
18.KinetoscopeNoun
حَرکَت نُما ۔
19.KinetoscopicAdjective
حَرکَت نُمايانَہ ۔
kine found in 19 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.