English to Urdu Translation

kvass, quass found in 9 words.
1.KabukiNoun
کَبوکی ۔ جاپان کا ايک مَقبُول ڈراما ۔
2.Keep backVerb
سينت کَر رَکھنا ۔ محفُوظ کَر لينا ۔ روک کَر رَکھنا ۔
3.Keepsv. a.
1. رکھنا۔ دھرنا۔ قبضہ رکھنا
2. قائم، برقرار یا جوں کا توں رکھنا
3. حراست میں رکھنا۔ بچانا۔ رکھنا۔ حفاظت یا رکشا کرنا
4. بخل یا محفوظ رکھنا۔ چھپانا۔ پوشیدہ رکھنا
5. محفوظ رکھنا۔ خبرداری کرنا
6. انتظام کرنا۔ اہتمام کرنا۔ رکھوالی کرنا۔ چوکسی کرنا۔ نگہبانی کرنا۔ دیکھ بھال کرنا۔
7. کھانا دینا۔ پالنا۔ پوسنا۔ پرورش کرنا۔ پالن کرنا۔ خبر لینا۔ کھلانا پلانا۔ کفایت کرنا۔ گزر کرنا
8. نوکر رکھنا
9. نباہنا ۔ جاری رکھنا۔ ایفا کرنا۔ پورا کرنا
10 اطاعت کرنا۔ لحاظ کرنا۔ بجا لانا۔ ماننا
11 رچانا۔ کرنا۔ رکھنا۔
12 نہ چھوڑنا۔ پابند رکھنا
v. n.
1. ہونا ۔ رہنا
2. قائم رہنا۔ ٹکنا۔ ٹھیرنا۔ رہنا۔ ثابت یا برقرار رہنا
3. ٹھیرنا۔ ٹکنا۔ اترنا۔ قیام کرنا
n.
1. حالت۔ دشا۔ گت
2. محافظت ۔ نگہبانی۔ غور پرداخت پرورش۔ کفالت
3. گڑھ گج۔ قلعہ کی قلب گاہ
4. داشتہ ۔ مدخولہ
Verb
رَکھنا ۔ مالِک ہونا ۔ پُورا کَرنا ۔ سَرپَرَستی کَرنا ۔
4.Keepsaken.
نشانی۔ یادگاری۔ یادداشت۔ یاد گار
Noun
يادگار ۔ کوئی شے جو يادگار نِشانی کے طَور پَر رَکھی جائے ۔ نِشانی ۔
5.Keepsakesn.
نشانی۔ یادگاری۔ یادداشت۔ یاد گار
Noun
يادگار ۔ کوئی شے جو يادگار نِشانی کے طَور پَر رَکھی جائے ۔ نِشانی ۔
6.KiboshNoun
(عوامی) روکنے يا ٹھہرانے والا ۔ (قَديم) مہمَل بات ۔ لَغُو بات ۔
7.KickbackNoun
(عوامی) کَٹوتی ۔ خُفيَہ مُعاہِدے کے تحَت تھوڑی رَقَم لوٹا دينے کا عمَل ۔
8.Kvass, quassNoun
ايک رُوسی خَمير شُدَہ مَشرُوب ۔ جو رائی اور جو کے شيرَہ کی آميزِش سے بَنايا جاتا ہے ۔
9.KyphosisGreek
کوز پُشتی ۔ کُبڑا پَن ۔ ڈارسَل سَپائن کا پیچھے کی طَرَف زیادَہ خَم
Noun
کُب ۔ حَدبِيَت ۔ ريڑھ کی ہَڈّی کا پيچھے مُڑا ہونا ۔ کُبڑا پَن ۔ سَنام فوز ۔
kvass, quass found in 9 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.