English to Urdu Translation
lab found in 62 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
1. | Lab | Noun ليبارٹری ۔ تَجزِيَہ گاہ ۔ دارُالتَجُربَہ ۔ |
2. | Labarum | Noun ايک جھَنڈا جِس پَر يَسُوع مَسيح کے لِيے يُونانی کے اِبتدائی دو حَرُوف ايکس پی مَسيحِيَت کے طُغزے کے طَور پَر لِکھے ہوتے تھے ۔ |
3. | Labdanum, ladanum | Noun سِياہ رال ۔ قير ۔ وہ لاکھ يا رال جو گُلاب کوبی سے حاصِل کی جاتی ہے ۔ |
4. | Labefaction | n. ضعیفی۔ کمزوری۔ زوال۔ ناتوانی۔ ضعف۔ تزلزل۔ انحطاط ضُعف يا زَوال ۔ تَزَلزُل ۔ اِنحطاط ۔ |
5. | Label | v. a. نام و نشان لکھ کر چپکانا۔ لیبل لگانا۔ چٹ لگانا n. 1. پرچہٴ سرنامہ 2. کاغذ۔ پرچہ۔ لیبل ۔ چٹ 3. تمتمہ ٴ وصیت نامہ Noun چِٹ ۔ پَرچی ۔ ليبَل ۔ نِشان ۔ |
6. | Labeled | v. a. نام و نشان لکھ کر چپکانا۔ لیبل لگانا۔ چٹ لگانا n. 1. پرچہٴ سرنامہ 2. کاغذ۔ پرچہ۔ لیبل ۔ چٹ 3. تمتمہ ٴ وصیت نامہ Noun چِٹ ۔ پَرچی ۔ ليبَل ۔ نِشان ۔ |
7. | Labeling | v. a. نام و نشان لکھ کر چپکانا۔ لیبل لگانا۔ چٹ لگانا n. 1. پرچہٴ سرنامہ 2. کاغذ۔ پرچہ۔ لیبل ۔ چٹ 3. تمتمہ ٴ وصیت نامہ Noun چِٹ ۔ پَرچی ۔ ليبَل ۔ نِشان ۔ |
8. | Labellate | Adjective لَبَہ دار ۔ لَبچَہ دار ۔ شُفتَک دار ۔ |
9. | Labelled | v. a. نام و نشان لکھ کر چپکانا۔ لیبل لگانا۔ چٹ لگانا n. 1. پرچہٴ سرنامہ 2. کاغذ۔ پرچہ۔ لیبل ۔ چٹ 3. تمتمہ ٴ وصیت نامہ Noun چِٹ ۔ پَرچی ۔ ليبَل ۔ نِشان ۔ |
10. | Labeller, labeler | Noun چِٹ يا ليبَل لَگانے والا ۔ نامزَد کَرنے والا ۔ طَبقَہ بَندی کَرنے والا۔ |
11. | Labelling | v. a. نام و نشان لکھ کر چپکانا۔ لیبل لگانا۔ چٹ لگانا n. 1. پرچہٴ سرنامہ 2. کاغذ۔ پرچہ۔ لیبل ۔ چٹ 3. تمتمہ ٴ وصیت نامہ Noun چِٹ ۔ پَرچی ۔ ليبَل ۔ نِشان ۔ |
12. | Labelloid | Adjective لبچہ سا ۔ شفتک نما ۔ لَب نُما ۔ |
13. | Labellum | Noun (نَباتِيات) لَبِ خَرطُوم ۔ لَبَہ ۔ گُلبَرگِ زيريں ۔ ہونٹ سےمُشابَہ ۔ |
14. | Labels | v. a. نام و نشان لکھ کر چپکانا۔ لیبل لگانا۔ چٹ لگانا n. 1. پرچہٴ سرنامہ 2. کاغذ۔ پرچہ۔ لیبل ۔ چٹ 3. تمتمہ ٴ وصیت نامہ Noun چِٹ ۔ پَرچی ۔ ليبَل ۔ نِشان ۔ |
15. | Labia | Latin شَفتینِ فرِج ۔ ہونٹ ۔ ویجائنَہ کے باہَر دو بَڑے ہونٹ جو کہ مُباشرَت کے بَعد کھُل جاتے ہَیں ۔ بَلُوغَت کے وَقت اِن پر بال اُگتے ہَیں |
16. | Labial | n. حرف شفتی۔ اوشٹی اکشر adj. جو ہونٹ سے نکلے۔ شفتی۔ ہونٹی۔ لبی Adjective لَبی ۔ لَبوں سے مُتعلِق ۔ لَب نُما ۔ |
17. | Labialism | بولنے میں نُقص ہونا ۔ صِرَف ہونٹوں سے آواز نِکال کَر بولنے کی کوشِش کَرنا |
18. | Labialization | Noun شَفوی آواز يا انداز پيدا کَرنے کا عمَل ۔ شَفہی صُوتِيَت ۔ |
19. | Labialize | Verb شَفوی آواز يا شَکَل پيدا کَرنا ۔ گول بَنانا ۔ |
20. | Labially | Adverb شَفوی طَور پَر ۔ |
21. | Labials | n. حرف شفتی۔ اوشٹی اکشر adj. جو ہونٹ سے نکلے۔ شفتی۔ ہونٹی۔ لبی Adjective لَبی ۔ لَبوں سے مُتعلِق ۔ لَب نُما ۔ |
22. | Labiate | adj. ہونٹ والا۔ شفتی Adjective لَبَہ دار ۔ لَبی ۔ شَفوی ۔ ايک يا زِيادَہ لَب نُما حِصّوں کا حامِل ۔ |
23. | Labile | Adjective (حَياتِيات) زَوال پَذير ۔ تَغَيُّر پَذير ۔ قابِلِ تَغَيُّر ۔ لَغزِندَہ ۔ |
24. | Lability | Noun زَوال پَذيری ۔ تَغَيُّر پَذيری ۔ لَغزِش ۔ |
25. | Labiodental | adj. ہونٹ دنتی (اکشر) Adjective (صُوتِيات) لَب دَندانی ۔ لَب اسنائی ۔ لَب دَنتی ۔ نِچلا ہونٹ اُوپَر کے دانت سے چھُونے پَر پيدا ہونے والی آواز ۔ (جيسے الِف يا وی) |
lab found in 62 words & 3 pages. 1 2 3 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.