English to Urdu Translation


1.N o a h [ n o o h ]Noun, Name, Holy Quranic
سُورۃ نُوح، قُرانِ پاک کی اِکہترویں [ ۷۱ ] سُورۃ ہے اور اُنتیسویں { ۲۹ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کے مرکزی مضمُون کی روشنی میں، حضرتِ نُوح علیہ الاسلام ک مُنادی اور نبُوّت کے مُطابق ہے۔ یہ سُورۃ اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور اٹھائیس { ۲۸ } آیات پر مُشتمل ہے۔

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.