English to Urdu Translation

na found in 240 words & 10 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.NaNoun
سوڈیَم کی علامَت ہے ۔ لاطینی لَفَظ نیٹرَم کا مُخَفَّف ہے
2.NaahName
ناہ ﷺ ۔ برائيوں سے منع کرنے والے ۔ اللہ تعالیٰ نے فرمايا ؛ وہ( رَسُول ﷺ ) انہيں نيک باتوں کا حکم فرماتے ہيں ۔ اور بری باتوں سے منع کرتے ہيں ۔ ( سورہ اعراف ۔ ۱۵۷ )
3.NaatiqName
ناطِق ﷺ ۔ بولنے والا ۔ اللہ تعالیٰ نے فرمايا ؛ آپ ﷺ اپنی خواہش نفسانی سے نہيں بولتے بلکہ آپ ﷺ جو کچھ بولتے ہيں وہ وحی ہوتی ہے ۔ جو آپ ﷺ کی طرف بھيجی جاتی ہے ۔ ( سورہ نجم ۳،۱٤ )
4.Nabv. a.
پکڑ لینا۔ دبوچنا۔ یکایک پکڑ لینا۔ آ گھیرنا۔ جھپٹنا۔ اچک لینا
n.
پہاڑ کی چوٹی۔ سکھر۔ ٹیکری
Verb
اچانک پکڑ لینا
5.Nabbedv. a.
پکڑ لینا۔ دبوچنا۔ یکایک پکڑ لینا۔ آ گھیرنا۔ جھپٹنا۔ اچک لینا
n.
پہاڑ کی چوٹی۔ سکھر۔ ٹیکری
Verb
اچانک پکڑ لینا
6.Nabbingv. a.
پکڑ لینا۔ دبوچنا۔ یکایک پکڑ لینا۔ آ گھیرنا۔ جھپٹنا۔ اچک لینا
n.
پہاڑ کی چوٹی۔ سکھر۔ ٹیکری
Verb
اچانک پکڑ لینا
7.NabiNoun, Adjective
نَبِی ﷺ ۔ (پيغمبر ) اللہ تعالیٰ کے پيارے نبی ﷺ ۔ آخری نبی ۔ اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا کرنے والے نبی ﷺ ۔
8.NabobNoun
نواب۔ برِصغِیر (اِنڈیا۔پاکِستان) میں مُغل حُکمران۔ اُمرا
9.Nabsv. a.
پکڑ لینا۔ دبوچنا۔ یکایک پکڑ لینا۔ آ گھیرنا۔ جھپٹنا۔ اچک لینا
n.
پہاڑ کی چوٹی۔ سکھر۔ ٹیکری
Verb
اچانک پکڑ لینا
10.Nadirn.
سمت الرجل۔ نظیر السمت۔ اوردھ۔ تحت
Noun
پَستی کی اِنتہا۔ سَمتُ النَظِیر
11.Nadirsn.
سمت الرجل۔ نظیر السمت۔ اوردھ۔ تحت
Noun
پَستی کی اِنتہا۔ سَمتُ النَظِیر
12.Nagv.
پیچھے پڑ جانا۔ ہمیشہ اعتراض یا نکتہ چینی کرتے رہنا۔ ہمیشہ ملامت کرتے رہنا۔ اعتراض یا ملامت سے ناک میں دم کر دینا
n.
1. ٹٹو۔ یابو۔ ٹائر۔ میانہ
2. آنکھ لگا۔ آشنا۔ یار۔ دھگڑا۔ پچھلگو
Verb
ہر وقت جھاڑ جھپاڑ کرنا
13.Naggedv.

14.NaggerNoun
تنگ کرنے والا
15.Naggingn.
ہر وقت کی نکتہ چینی یا ملامت
Adjective
ہر وقت کی نُکتہ چِینی یا ملامت
v.
پیچھے پڑ جانا۔ ہمیشہ اعتراض یا نکتہ چینی کرتے رہنا۔ ہمیشہ ملامت کرتے رہنا۔ اعتراض یا ملامت سے ناک میں دم کر دینا
n.
1. ٹٹو۔ یابو۔ ٹائر۔ میانہ
2. آنکھ لگا۔ آشنا۔ یار۔ دھگڑا۔ پچھلگو
Verb
ہر وقت جھاڑ جھپاڑ کرنا
16.NagginglyAdverb
پریشان کُن انداز میں۔ ملامتی طور پر
17.Nagsv.
پیچھے پڑ جانا۔ ہمیشہ اعتراض یا نکتہ چینی کرتے رہنا۔ ہمیشہ ملامت کرتے رہنا۔ اعتراض یا ملامت سے ناک میں دم کر دینا
n.
1. ٹٹو۔ یابو۔ ٹائر۔ میانہ
2. آنکھ لگا۔ آشنا۔ یار۔ دھگڑا۔ پچھلگو
Verb
ہر وقت جھاڑ جھپاڑ کرنا
18.Naiadn.
پری۔ اپسرا۔ جل دیوی۔ جل پری
Noun
پَن دیوی۔ جَل دیوی
19.Naiadesn.
پری۔ اپسرا۔ جل دیوی۔ جل پری
Noun
پَن دیوی۔ جَل دیوی
20.Naiadsn.
پری۔ اپسرا۔ جل دیوی۔ جل پری
Noun
پَن دیوی۔ جَل دیوی
21.Nailv. a.
میخ یا کیل ٹھوکنا یا جڑنا۔ پکڑنا۔ توجہ کرنا
n.
1. ناخون۔ نکھ۔ نوہ۔ ناخن۔
2. کیل۔ میخ۔ کانٹا
3. گرہ
نيل ۔ ناخن
Verb
کِیل سے جوڑنا۔ کِیل ٹھونک کر پکّا کرنا۔
Noun
ناخُن۔ پنجہ۔ کِیل۔ میخ
Noun
ناخُن ۔ ہاتھ یا پاوں کی اُنگلیوں کے سِروں پَر ایک سَفَید رَنگ کی سَخَت پَلَیٹ جَس کو ناخُن کہتے ہَیں ۔
22.Nail fileNoun
ناخُن ریتی۔ ناخُن سنوارنے والی ریتی
23.Nail set, nailsetNoun
کِیل ٹھونکنے والی ہتھوڑی ۔ لوہے کی ہتھوڑی
24.Nail-clipperنيل کليپر ۔ ناخن تراش ۔
25.Nailedv. a.
میخ یا کیل ٹھوکنا یا جڑنا۔ پکڑنا۔ توجہ کرنا
n.
1. ناخون۔ نکھ۔ نوہ۔ ناخن۔
2. کیل۔ میخ۔ کانٹا
3. گرہ
نيل ۔ ناخن
Verb
کِیل سے جوڑنا۔ کِیل ٹھونک کر پکّا کرنا۔
Noun
ناخُن۔ پنجہ۔ کِیل۔ میخ
Noun
ناخُن ۔ ہاتھ یا پاوں کی اُنگلیوں کے سِروں پَر ایک سَفَید رَنگ کی سَخَت پَلَیٹ جَس کو ناخُن کہتے ہَیں ۔
na found in 240 words & 10 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones