English to Urdu Translation

pilule, pillule found in 15 words.
1.Palpableadj.
1. چھونے کے قابل۔ قابل لمس۔ محسوس۔ قابل حس
2. صریح۔ ظاہر۔ صاف۔ پیش پا افتادہ
3. سخت۔ شدید۔ موٹا
Latin
چھُو کَر محسُوس کَرنے کے قابَل مَثلاً نَبَض
2.Palpablyadv.
چھونے سے معلوم ہونے کے طور پر۔ ظاہراً۔ صریحاً
3.Pilule, pilluleNoun
ایک چھوٹی گولی
4.Plaibleadj.
1. دبنے کے قابل۔ لچک دار۔ دم دار۔ نرم۔ ملائم۔ لچکیلا۔ خمیدنی
2. متلون۔ موم کی ناک۔ خم پذیر۔ ترغیب پذیر۔ اطاعت پذیر۔ اثر پذیر
5.Play-by-playAdjective
ہر اُس واقِعہ کی تشریح جو کھیل تماشوں کے موقع پر ظہور میں آتا ہے ۔
6.PlayableAdjective
کھیلنے کے قابِل ۔
7.PlaybillNoun
ناٹک اِشتہار ۔ ایک اعلانچہ ۔
8.Playfellown.
آڑی۔ ہم جولی۔ یار۔ لنگوٹیا یار۔ بچپن کا ساتھی۔ گوئیاں
Noun
کھیل کا ساتھی ۔ بچپن کا ساتھی ۔
9.Playfuladj.
چنچل۔ کھلاڑی۔ چپل۔ شوخ۔ خوش مزاج۔ دل لگی باز۔ زندہ دل۔ ظریفانہ۔ مذاقیہ۔ بذلہ سنج
Adjective
کھیل تماشوں والا ۔ چنچل ۔ شوخ سے بھرپُور ۔
10.PlayfullyAdverb
کھیل کے طور پر ۔ مزاحیہ انداز میں ۔ زِندہ دِلی سے ۔
11.PliableAdjective
دینے کے قابل ۔ نرم ۔ دم دار ۔
12.PliablyAdverb
لچیلے پن سے ۔
13.PlowableAdjective
ہل چلائے جانے کے قابل ۔
14.PluvialAdjective
بارشی ۔ بارانی ۔ بارِش سے مُتَعلِّق ۔ جِس کا سبب بارِش ہو ۔
Adjective
بارشی ۔ بارانی ۔ بارِش سے مُتعَلِق ۔ اُن حالات سے مُتعَلِق جو اِس عمَل سے پَيدا ہوتے ہيں جِسکا سبَب بارِش ہو ۔
adj.
بارانی۔ بارش کا
15.Pulviln.
خوشبودار بکنی یا سفوف۔
pilule, pillule found in 15 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.