English to Urdu Translation

pixy, pixie found in 19 words.
1.Pacificadj.
1. صلح کل۔ سلیم۔ ملائم۔ حلیم۔ طالب صلح۔ امن پسند
2. تھر۔ استھر۔ ٹھیرا ہوا۔ قائم
Adjective
صلح کن ۔ سلیم ۔ ملائم ۔ حلیم ۔ امن کوش ۔ مصالحانہ ۔
2.Pacifiesv. a.
1. ٹھنڈا کرنا۔ فرو کرنا۔ ملائم کرنا۔ امن و امان قائم کرنا
2. ٹھیرانا۔ ساکت کرنا۔ ساکن کرنا
3. منانا۔ صلح یا ملاپ کرنا۔ راضی کرنا۔ تالیف قلوب کرنا
3.Pass bookNoun
وہ کِتاب جو رقم جمع کرانے والا اپنے پاس رکھتا ہے ۔ جِس میں بنک اُس کے حِساب میں جمع ہونے والی اور نِکالی جانے والی رقُوم کا اِندراج کرتا ہے ۔
4.Pass book .Noun
پاس بُک ۔وہ کتاب جو رقم رکھنے والا اپنے پاس رکھتا ھے ۔
5.Passbookn.
حساب کی کتاب۔ بنک کی کتاب۔ پاس بک
6.Passbooksn.
حساب کی کتاب۔ بنک کی کتاب۔ پاس بک
7.Passivesadj.
1. مجہول۔ سست۔ سن۔ چپکا۔ منفعل۔ انفعالی۔ غیر متحرک۔ جامد
2. متحمل۔ سہارو۔ اثر پذیر۔ بے مزاحمت
Adjective
غیر مُتحرک ۔ جامِد ۔ چِپکا ۔ مُنفعل ۔ اِنفعالی ۔
8.Pax wax, paxy waxyn.
چارپایوں کی گردن کا پٹھا۔ گدی پٹھا
9.Pickbackadv.
پیٹھ پر
10.PigfishNoun
خَنزیر مَچھلی ۔
11.PiggybackAdjective, Adverb
کندھوں یا پیٹھ پر دونوں طرف لَٹکا ہُوا ۔
12.Pixy, pixieNoun
پَری ، بالخصُوص شریر پری ۔ بدمعاش ۔
13.Poco apocoAdverb
تھوڑا تھوڑا ۔ دَرجَہ بدَرجَہ ۔ مَرحلَہ وار ۔ ہولے ہولے ۔
14.Poky , pokeyNoun
جيل خانَہ ۔ قَيد خانَہ ۔ بَند يا پابَند کرنے کی جَگہ ۔
15.Poky, pokeyAdjective
بہت آہِستَہ ۔ سُست ۔ تَنگ ۔ مَحدُود ۔ فَرسُودہ ۔ جَيسے کوئی لِباس ۔
16.Possessivesadj.
قابض۔ دخیل۔ ملکی
Adjective
قَبضے يا مَلکِيَت کا ۔ اِس سے مُتعَلِق ۔
Noun
حالَتِ اِضافی ۔ ايک شَکل ۔ ساخت ۔ حالَتِ اِضافی ميں ۔ مُضافِ اَلِيَہ ۔
17.PsychophysicsNoun
نفسی طبیعیات ۔ مہیجوں اور حسیت کے درمیانی رابطے کا تجرباتی مطالعہ ۔
Noun
نَفسی طَبیعات ۔ تَجَرباتی نَفسیَات کی ایک شَاخ جِس میں مُحَرَّک اور حِس کا مُطَالِعَہ کیا جاتا ہے
18.Pukka , puckaAdjective
پکّا ۔ ٹھوس ۔ اصلی ۔ خالص ۔ اچھا یا برتر ۔
19.Pyxis, pixn.
صندوقچہ۔ قنوقچی۔ ڈبیا۔
Noun
ڈھکا ہوا ۔برتن ۔ صندوق مقدس ۔ توشہ رکھنے والا ۔ سکے دان ۔
pixy, pixie found in 19 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.