English to Urdu Translation

plaint found in 8 words.
1.Plaintn.
1. دہائی تہائی۔ ہائے توبہ۔ توبہ دھاڑ۔ فریاد
2. الزام۔ مواخذہ۔ شکایت
3. استغاثہ۔ عرضی۔ نالش۔ عرضی دعویٰ
Noun
عرضی دعویٰ ۔ شِکایَت ۔ رنج و غم کا سماعت پذیر اِظہار ۔
2.Plaintiffn.
فریادی۔ مدعی۔ نالشی۔ مستغیث۔ دعویٰ دار۔ داد خواہ۔ بادی۔ ارتھی
Noun
مدعی ۔ وہ شخص جو کِسی عدالت میں کوئی مُقدمہ دائر کرتا ہے ۔
3.Plaintiffsn.
فریادی۔ مدعی۔ نالشی۔ مستغیث۔ دعویٰ دار۔ داد خواہ۔ بادی۔ ارتھی
Noun
مدعی ۔ وہ شخص جو کِسی عدالت میں کوئی مُقدمہ دائر کرتا ہے ۔
4.Plaintiven.adj.
پر سوز۔ غم آلود۔ حزیں۔ ماتمی۔ اداس۔ دل سوز۔ غم آگین
Adjective
رَنج کا اِظہار کَرنے والا ۔ حزن و ملال کو گویائی دینے والا ۔ غم آلُود ۔
5.Plaintivelyadv.
غمگینی سے۔ اداسی سے۔ سوز و گداز سے
Adverb
دردناک انداز میں ۔ رنج کا اِظہار کرتے ہوۓ ۔
6.Plaintivenessn.
غم آلودگی۔ غم آگینی
Noun
غم آگینی ۔ نوحہ ۔ ماتَم ۔
7.Plaintlyadv.
نرمی سے۔ اثر پذیری سے۔ لچکیلےپن سے۔ ملائمت سے
8.Plaintsn.
1. دہائی تہائی۔ ہائے توبہ۔ توبہ دھاڑ۔ فریاد
2. الزام۔ مواخذہ۔ شکایت
3. استغاثہ۔ عرضی۔ نالش۔ عرضی دعویٰ
Noun
عرضی دعویٰ ۔ شِکایَت ۔ رنج و غم کا سماعت پذیر اِظہار ۔
plaint found in 8 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.