English to Urdu Translation

pluto found in 12 words.
1.Pluton.
پتال کا راجا۔ پلوطان
Noun
پتال کا راجا ۔ پلُوطان ۔ جمراچ ۔ قدیم عِلمُ الاساطیر میں ایک رُومی نام ۔
Noun
پَتال کا راجہ ۔ بَلُوطان ۔ جَمراج ۔ پلوٹو ۔ نِظامِ شَمسی کا ايک سَيّارہ ۔
2.Plutocractn.
قارونیت پسند
3.Plutocracyn.
دولتمندوں کی حکومت۔ مالداروں کی سیادت۔ حکومت کرنے والا مالداروں کا طبقہ۔ قارونی حکومت۔ دولت شاہی
Noun
دولت شناسی ۔ دھن راج ۔ دولت کی طاقت ۔
Noun
دولَت شابی ۔ دھَن راج ۔ دولَت کی طاقَت ۔ حَکُومَت ۔ ايک مال و دولَت والا گروہ ۔
4.PlutocratNoun
دولَت کے ذَرِيعے حُکمران شَخص ۔
5.Plutocraticadj.
قارونیت پسندانہ
Adjective
دولَت مَندوں کی حَکُومَت کا ۔ اِس سے مُتعَلِق ۔
6.PlutocraticallyAdverb
دولَت مَندوں کی حَکُومَت کے طَور پَر ۔
7.Plutolatryn.
دولت پرستی۔ زر پرستی۔ قارون پرستی
8.PlutonianAdjective
پَلُوطائی ۔ آتشِيں ۔ عالَمِ اَسفَل کے ديوتا پَلُوطان کا ۔ جہَنّمی ۔ پَلوطائی ۔ آتِش فِشاں ۔
9.Plutonicn.adj.
پلوطانی۔ دوزخی۔ جہنمی۔ آتشیں۔ حرارت کا۔ حرارت کے عمل سے بنا ہوا۔ آتش فشانی
Adjective
بَلُوطائی ۔ آتشِيں چَٹانوں کے ايک طَبَق کا مَظہَر ۔
10.PlutoniumNoun
ایک مصنوعی تابکار عنصر جو پورینیم ۲۳۵ میں سے حاصِل کردہ نیٹونیم پر بِالواسطہ نیوٹرون کی شُعاع باری سے پیدا ہوتا ہے ۔
Noun
پَلوٹونِيَم ۔ ايک مَصنُوعی تابکار عَنصَر ۔
11.Plutonium, 239پَلوٹونِيَم ۲۳۹ ۔ پَلوٹونِيَم کا اِنشقاق پَذِير ہَم جا ۔
12.Plutonomyn.
اقتصادیات۔ معاشیات
pluto found in 12 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.