English to Urdu Translation

pneuma found in 13 words.
1.PneumaNoun
حیاتی رُوح ۔ جوہر ۔ دم زِندگی ۔ نسمہ ۔
Noun
حَياتی رُوح ۔ جَوہَر ۔ دَمِ زِندَگی ۔ نِسمَہ ۔
2.Pneumaticadj.
1. ہوا سا۔ پتلا۔ رقیق
2. ہوا کے متعلق۔ ہوائی۔ بادی۔ ہوا دار
3. روحانی
Adjective
پتلا ۔ رقیق ۔ ہوائی ۔ نسمی ۔ ہوا ۔
Adjective
پَِتلا ۔ رَقِيق ۔ ہَوائی ۔ نِسمی ۔ ہَوا ۔ گيس ۔
3.Pneumaticaladj.
1. ہوا سا۔ پتلا۔ رقیق
2. ہوا کے متعلق۔ ہوائی۔ بادی۔ ہوا دار
3. روحانی
Adjective
پتلا ۔ رقیق ۔ ہوائی ۔ نسمی ۔ ہوا ۔
Adjective
پَِتلا ۔ رَقِيق ۔ ہَوائی ۔ نِسمی ۔ ہَوا ۔ گيس ۔
4.PneumaticallyAdverb
دبائی ہوئی ہوا کے اثر سے ۔
Adverb
دَبائی ہُوئی ہَوا کے اثَر سے ۔
5.Pneumaticsn.
علم ہوا۔ باؤ‌بدیا۔ ہوائیات
6.Pneumatics, pneumodynamicsNoun
عِلم الہوا ۔ ہوانیات ۔ طبیعیات کی وہ شاخ جو ہوا اور دُوسرے گیسوں کی میکانی اوصاف سے واسطہ رکھتی ہے ۔
Noun
عِلمُ الہَوا ۔ ہَوائيات ۔ طِبعيات کی وہ شاخ جو ہَوا اور دُوسرے گيسوں کے مَيکانی اَوصاف سے واسطَہ رَکھتی ہے ۔
7.Pneumatologyn.
علم روح۔ آتما گیان۔ علم ارواح
Noun
رُوحيات ۔ کِسی مَذہَب کے اُصُول ۔ کِسی مَذہَب کا عَقِيدہ ۔ عَقِيدہ رُوحُ القُدس ۔ فِطرَت اور ذِہَن و رُوح کے عَملِيات کی تَدرِيس ۔
8.PneumatolysisNoun
ہَوا پاشِيدگی ۔ بھاپ پاشِيدگی ۔ وہ طَرِيقِ عمَل جِس سے مَعدنِيات اور کَچدھاتيں اُن بُخارات کے عمَل سے بَنتی ہيں ۔ جوآتشِيں بَرکانی مَواد سے خارِج ہوتی ہيں ۔
9.PneumatolyticAdjective
بھاپ پاشِيدگی سے مَعدنِيات و کَچ دھات کے بَننے سے مُتعَلِق ۔
10.PneumatometerNoun
تَنَفُس پَيما ۔ دَم پَيما ۔ سانس کو ناپنے کا آلَہ ۔
11.PneumatophoreNoun
ہَوا بَردار ۔ ہَوا جَڑ ۔ ايک مَنخَصَص آلہ تَنَفّس ۔
12.PneumatophorousAdjective
ہَوائی جَوف والا ۔۔ ہَوائی عُضو والا ۔
13.PneumaturiaGreek
ہَوا بَولی ۔ پَیشَاب کے ساتھ فَلَیٹس کا گُزَر
pneuma found in 13 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.