English to Urdu Translation

poetic found in 8 words.
1.Poeticadj.
1. نظمی۔ شعری
2. شاعرانہ
2.Poetic licenseNoun
ضَرُورَت شَعری ۔ تصَرّف شاعِرانہ ۔ کوئی مَطلُوبَہ اَثَر پَيدا کرنے کے لِيے کِسی شاعِر مُصَنّف يا فَنکار کا قاعدے رَسم و رَوايات سے اِنحَراف ۔
3.Poetic, justiceNoun
قُدَرتی اِنصاف ۔ شاعرانَہ اِنصاف ۔ کِسی کِردار کو عمَل کے نَتِيجے ميں مِلنے والی جَزا ۔ جَيسے بَعض اَدبِيات ميں ۔
4.Poetic, poeticalAdjective
شاعِرانَہ ۔ شاعِری ۔ شاعِروں سے مُتعَلِق ۔ کِسی شاعِر کے جَذبات ۔ شاعِری کے لِيے مَناسَب حال ۔
5.Poeticaladj.
1. نظمی۔ شعری
2. شاعرانہ
6.Poeticallyadv.
نظم کے طور پر۔ شاعرانہ
7.Poeticizev. a.
شاعرانہ رنگ چڑھانا
Verb
شاعرانَہ رَنگ چَڑھانا ۔ شاعرانَہ کيفِيت عطا کرنا ۔ کِسی کے مُتعَلق ايک نظم لکھنا ۔ قَصِيدہ لِکنا ۔ شاعرانَہ اَنداز ميں لَکھنا ۔
8.Poeticsn.
علم عروض۔ قواعد شعر گوئی۔ پنگل۔ تنقید شعر۔ مطالعہ شاعری۔ شعریات
Noun
شِعريات ۔ مُطالِعَہ شاعِری ۔ بوطِيقا۔ شاعِری پَر کوئی تَنقِيد ۔
poetic found in 8 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.