English to Urdu Translation

pop fly, pop- up found in 17 words.
1.PalpNoun
مُحِسّ ۔ محاس ۔ سونڈ ۔ کیڑوں کی مو نچھ جس سے وہ چیزوں کو چھوتے ہیں ۔
2.Peel offVerb
تیزی کے ساتھ جھوک کھا کر اُڑتی ہوئی شے سے دور ہٹنا ۔
3.Pelfn.
دھن۔ دولت۔ درویا۔ پیسہ۔ کوڑی۔ مال۔ زر
Noun
دھن ۔ پیسہ ۔ زر ۔ روپے پیسے ۔ دولت ۔
4.Play offVerb
مزید کھیلنا ۔
5.Play-offNoun
مزید کھیل ۔ اگر کِسی مُقابلے میں دو شرکا کے نمبر مساوی رہے ہوں ۔
6.Play upVerb
کِسی بات پر زور دینا ۔
7.PlayboyNoun
کھلنڈرا شخص ۔ وہ شخص جِس کا وقت اُس قِسم کی مُسرت انگیز سرگرمیوں پر صرف ہوتا ہے ۔
8.Pleben.
عام آدمی۔ نچلے طبقے کا فرد
Noun
فوجی اکادمی ۔
9.Plopn.
غڑپ۔ پانی میں گرنے کی آواز
Verb
غڑاپ سے گرنا ۔
10.Polyopiaکَثیر نَظری ۔ کِسی واحَد شے کے کَئی عکس دَیکھنا
11.PolypNoun
مَرجانی جانوَر ۔ پالَپ ۔ بيٹھا ہُوا مَرجانی جانوَر ۔ جَيسے نَمپا ۔ مَرجان ۔ کھوکھلے اِستَخوانی جِسَم والا ۔
12.Pop fly, pop- upNoun
اُڑَن گيند ۔ بيس بال کی گيند ۔ ٹھوکَر کھا کر اُڑتی ہُوئی گيند ۔
13.Pull offاُتارنا ۔ نکالنا ۔ کامیابی کے ساتھ انجام پہنچانا ۔
14.Pull upاباڑنا ۔ اکھیڑنا ۔ باگ تھامنا ۔ روکنا ۔ اپنے اوپر ضبط قائم کر کے آگے بڑھنا ۔
15.Pulpn.
گودہ۔ مغز۔ نرم شے۔ لب۔ ماوا۔
v. a.
گودہ نکالنا۔ پلپلا کرنا۔
Noun
گودا ۔ مغز ۔ لئی ۔ لب ۔ ماوا ۔ نرم ۔
16.Pulpifyv.
پلپلانا۔ گودے کی صورت میں تبدیل کرنا۔
17.PulpyAdjective
گودے دار ۔ملائم ۔ گداز ۔بلبلا ۔
adj.
گودے دار۔ پرمغز۔ پلپلا۔ گداز۔ ملائم۔ ماوادار۔
pop fly, pop- up found in 17 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.