English to Urdu Translation
poundage, . found in 26 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Paints | n. 1. رنگ۔ روغن 2. ابٹن۔ غازہ v. a. 1. رنگنا۔ رنگ بھرنا۔ رنگ آمیزی کرنا۔ چیتنا۔ رنگ دینا۔ روغن چڑھانا۔ نقاشی کرنا۔ نقش و نگار بنانا 2. تصویر کھینچنا۔ شبیہ بنانا۔ مصوری کرنا۔ تصویر اتارنا 3. نقشہ کھینچنا یا بنانا۔ روپ کھڑا کرنا۔ سما باندھنا۔ کسی واقعے کی لفظوں میں تصویر کھینچنا |
2. | Pants | v. n. 1. ہانپنا۔ سانس پھولنا 2. جی سے چاہنا۔ تڑپنا۔ جان دینا۔ مرنا۔ دھڑکنا۔ اچھلنا۔ پھڑکنا n. دل کی دھڑکن۔ دھڑدھڑاہٹ۔ جنبش۔ دھکدھکی |
3. | Pavements | n. فرش۔ کھرنجا بندی۔ چہکا۔ سڑک کی پٹڑی Noun پختہ راہ گزر یا سڑک ۔ Noun پختہ راہ گزر یا سڑک ۔ بغلی راستہ ۔ پیدل پٹڑی ۔ کھرنجا ۔ |
4. | Payments | n. 1. چکوتا۔ ادائیگی۔ تقسیم۔ نمٹیرا۔ دینا۔ ادائی 2. جزا۔ سزا۔ انعام۔ بدلہ۔ مول۔ قیمت۔ دام۔ اجر Noun تقسیم ۔ چکوانا ۔ ادائی ۔ ادائیگی ۔ ادا کرنے کا عمل ۔معاوضہ ۔ مجافات ۔ |
5. | Pennants | n. جھنڈا۔ جھنڈی۔ پھریرا Noun لوا ۔ جھنڈا ۔ جھنڈی ۔ ایک ممتاز شکل کا پرچم ۔ |
6. | Pentateuch | n. توریت کی پہلی پانچ کتابیں Noun خمسہ موسٰی ۔ عہد نامہ عقیق کی پہلی پانچ کتابوں کے لیے ایک مجموعی اصطلاح ۔ |
7. | Penthouse | n. سائبان۔ اسارا۔ چھجا Noun سائبان ۔ اسارا ۔ چھَجا ۔ اٹاری ۔ بلاخانہ ۔ نم گیرا ۔ رہنے کی جگہ یا آراستہ کمرہ ۔ |
8. | Penthouses | n. سائبان۔ اسارا۔ چھجا Noun سائبان ۔ اسارا ۔ چھَجا ۔ اٹاری ۔ بلاخانہ ۔ نم گیرا ۔ رہنے کی جگہ یا آراستہ کمرہ ۔ |
9. | Pentose | Noun پنج کار بنی شکر ۔ شکری مرکبات کے طبقے میں سے کوئی ایک جس کے اندر کاربن کے پانچ ایٹم ہوتے ہیں ۔ |
10. | Phonetic | adj. آواز کے متعلق۔ صوتی n. 1. علم آواز۔ علم سماع۔ شبد بدیا 2. آواز کا ملانا |
11. | Phonetics | Noun (لسانيات ) ۔علم اصوات ۔ صوتيات ۔ علم آواز ۔ علم سماع ۔ گفتاری آوازوں کا مطالعہ ۔ کسی زبان کی گفتاری آوازوں کا نظام ۔ adj. آواز کے متعلق۔ صوتی n. 1. علم آواز۔ علم سماع۔ شبد بدیا 2. آواز کا ملانا |
12. | Pint-size | Adjective چھوٹا۔ مُختَصَر |
13. | Pints | n. ڈیڑھ پاؤ کا ایک پیمانہ Noun پِنٹ ۔ پائنٹ ۔ ڈیڑھ پاو کا ایک پیمانہ |
14. | Pintsch gas | Noun پٹرول یا سلیٹی پَتھَر کی رال کو توڑ کَر بَنائی گَئی گیس |
15. | Pneumatic | adj. 1. ہوا سا۔ پتلا۔ رقیق 2. ہوا کے متعلق۔ ہوائی۔ بادی۔ ہوا دار 3. روحانی Adjective پتلا ۔ رقیق ۔ ہوائی ۔ نسمی ۔ ہوا ۔ Adjective پَِتلا ۔ رَقِيق ۔ ہَوائی ۔ نِسمی ۔ ہَوا ۔ گيس ۔ |
16. | Pneumatics | n. علم ہوا۔ باؤبدیا۔ ہوائیات |
17. | Pneumonitis | Greek نَمُونیا ۔ پھَیپھڑے کی نَسیج کی سوزِش n. پھیپھڑے کا ورم۔ نمونیا Noun نَمُونِيا ۔ پھيپھڑوں کی سوزِش ۔ ذات الرِبَہ ۔ پھيپھڑوں کا مَرض ۔ |
18. | Points | v. n. 1. انگلی سے بتانا 2. see point v.a. 5, 6. شکار بتانا v. a. 1. نوک نکالنا۔ تیزکرنا۔ پینانا۔ دھار رکھنا 2. نشانہ یا شست باندھنا 3. رہنمائی کرنا۔ انگلی سے دکھانا۔ بتانا۔ دکھانا۔ متوجہ کرنا۔ نشاندہی کرنا۔ اشارہ کرنا 4. نقطہ یا اعراب لگانا۔ بسرام دینا۔ علامت لگانا 5. بتانا۔ جتانا 6. سندھ بھرنا۔ ٹیپ کرنا n. 1. نوک۔ انی۔ پیکان۔ گانسی۔ سنان۔ بھال۔ سرا 2. سؤا سا ایک اوزار 3. سوئی کا نشان۔ چھیوا 4. نقطہ 5. راس زمین۔ کھونچ 6. آن۔ لمحہ۔ وقت۔ لب۔ دم۔ موقع۔ محل 7. درجہ۔ حد۔ نوبت 8. دشا۔ رخ۔ طرف 9. خاصیت۔ سبھاؤ۔ حسن و قبح۔ چنھ۔ خصوصیت 10 امر مباحثہ فیہ۔ خلاصہٴ دلائل۔ موضوع بحث۔ زیر بحث مسئلہ۔ اہم بات۔ خاص نکتہ 11 نقطہ۔ بندی 12 عبارت میں ٹھہرنے یا جملے کے تمام ہونے کا نشان۔ وسرام چنھ 13 مراد۔ مقصد۔ مطلب۔ غرض۔ مدعا۔ منورتھ۔ ارتھ 14 ہلکی یا چھوٹی بات 15 باریکی۔ خوبی۔ نکتہ۔ چوز۔ لطف 16 نشان 17 مقام۔ جگہ 18 مراتب۔ امور۔ مدارج 19 نمبر۔ اکائی۔ پوائنٹ 20 اعشاریہ Verb اِشارہ کرنا ۔ اُنگلی کا اِشارہ ۔ کِسی جَگہ کی طرَف اِشارہ ۔ نِشانَہ باندھنا ۔ کِسی مَقام کی طرَف اِشارہ کرنا ۔ Noun نُقطَہ ۔ نوک ۔ اَنی ۔ سَنان ۔ سِرا ۔ مَقام ۔ جَگَہ ۔ |
19. | Ponds | n. حوض۔ ڈگی۔ تالاب۔ جوہڑی۔ جھیل۔ ڈہر Noun جوہڑ ۔ کُنڈ ۔ ٹِلّا ۔ حَوض ۔ ڈِگّی ۔ تالاب ۔ کھڑے پانی کا ايک ذَخِيرہ ۔ |
20. | Pontic | Adjective پونٹَسی ۔ بَحرِ اَسوَد سے مُتعَلِق ۔ ايک قَدِيم مُلک پونٹَس کے مُتعَلِق ۔ |
21. | Pound cake | Noun پَونڈ کيک ۔ شِيريں کيک ۔ مَکھّن والا کيک ۔ |
22. | Poundage | n. برآمد یا درآمد مال کا محصول Noun شَرَح فی پَونڈ ۔ کمِيشَن ۔ مَحصُول ۔ وزَن پونڈوں ميں ۔ کٹوتی فی پَونڈ ۔ |
23. | Poundage, . | Noun مويشِيوں کے تَحَفّظ کا مَحصُول ۔ پھاٹکی ۔ جانوَروں کی قَيد و بَند ۔ مُقِيد جانوَروں کو آزاد کرنے کے لِيے مَطلُوبَہ فِيس ۔ |
24. | Poundages | n. برآمد یا درآمد مال کا محصول Noun شَرَح فی پَونڈ ۔ کمِيشَن ۔ مَحصُول ۔ وزَن پونڈوں ميں ۔ کٹوتی فی پَونڈ ۔ |
25. | Pounds | v. a. 1. کوٹنا۔ پیٹنا۔ چھیتنا۔ مارنا۔ مکا مارنا 2. چھڑنا۔ کچلنا۔ چورا کرنا 3. احاطے میں بند کرنا۔ گھیر رکھنا۔ بند رکھنا قید رکھنا n. 1. آدھ سیر سے کم وزن۔ پونڈ 2. سکہٴ طلائی قریب دس بارہ روپے کے۔ آٹھ ماشی 3. احاطہ۔ باڑا Noun پَونڈ ۔ وزَن کی اَکائی ۔ اونسوں ميں مُنقَسَم ۔ دَوا سازی کے لِيے عطاری وَزَن کا نِظام ۔ |
poundage, . found in 26 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.