English to Urdu Translation

privy found in 4 words.
1.Privyn.
1. راز دار۔ محرم راز۔
2. جائے ضرور۔ پیخانہ۔ بیت الخلا۔ ٹٹی۔
adj.
1. خاص۔ نج کا۔ اپنا۔ مخصوص۔ نجی۔ خصوصی۔
2. پوشیدہ۔ گپت۔ خفیہ۔ چھپا۔
3. تنہا۔ ایکانت کا۔ تخلیے کا۔
4. واقف۔ مطلع۔ آگاہ۔ خبردار۔ جان کار۔ محرم۔
Adjective
محرم راز ۔ کسی نجی یا خفیہ چیز کے متعلق ۔ علم میں شریک ۔
2.Privy councilNoun
پریوی کونسل ۔ ایک بورڈ یا ذاتی مشیروں کی منتخب جماعت ۔ جیسے کسی فرماں روا کی ۔
3.Privy councilorNoun
مُستشار شاہی ۔ نجی یا رازدارانہ مشورہ دینے والا ۔
4.Privy purseNoun
صرف شاہی ۔ صرفِ خاص ۔ برطانوی فرماں روا کے نجی اخراجات کے لیے دیا جانے والا ۔ وظیفہ یا مقررہ رقم ۔
privy found in 4 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.