English to Urdu Translation

professional found in 5 words.
1.Professionaladj.
پیشے کا۔ پیشے سے متعلق۔ کسبی۔ پیشہ ور۔
Adjective
پیشہ ور ۔ پیشہ ورانہ ۔ کسی پیشے سے متعلق ۔ کسی پیشے میں مشغول ۔
2.ProfessionalismNoun
پیشہ ورانہ خصوصیت ۔ کام کرنے کا ڈھنگ ۔ مہارت یا وہ طریقے جو ایک ماہر پیشہ ور کو اناڑی سے ممیز کرتے ہیں ۔
3.ProfessionalizeVerb
پیشہ ور بنانا ۔ پیشہ ور ہو جانا ۔ پیشہ ور بن جانا ۔
4.Professionallyadv.
کسب سے۔ پیشے کی طرح۔ پیشہ وارانہ۔
Adverb
پیشہ ورانہ حیثیت سے ۔ پیشہ ورانہ ۔
5.Professionalsadj.
پیشے کا۔ پیشے سے متعلق۔ کسبی۔ پیشہ ور۔
Adjective
پیشہ ور ۔ پیشہ ورانہ ۔ کسی پیشے سے متعلق ۔ کسی پیشے میں مشغول ۔
professional found in 5 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.