English to Urdu Translation

promised found in 2 words.
1.Promisedv. a.
1. اقرار کرنا۔ وعدہ کرنا۔ عہد کرنا۔ بچن ہارنا۔ ہاتھ مارنا۔
2. امید دینا۔ توقع پیدا کرنا۔ آس دینا۔ یقین دلانا۔
n.
1. اقرار۔ وعدہ۔ عہد و پیمان۔ قول۔ بچن۔ پرتگیا۔
2. قرارداد۔ قرارمدار۔
3. امید۔ آس۔ چشم داشت۔ توقع۔ اٹھان۔ امیداواری۔
4. بعدہ براری۔ وعدہ وفائی۔
Noun
وعدہ ۔ اقرار ۔ عہد ۔ قول و قرار ۔ کسی شخص کو یقین دہانی کی خاطر کیا گیا وعدہ کہ وہ مستقبل میں اس کا بتایا ہوا کام کرے گا یا نہیں کرے گا ۔
2.Promised landNoun
ارض موعودہ ۔ جنت ۔ کنعان ۔ جس کا وعدہ خدا نے حضرت ابراہیم اور ان کی اولاد سے کیا ۔
promised found in 2 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.