English to Urdu Translation

protect found in 22 words.
1.Protectv. a.
بچانا۔ رکشا کرنا۔ پناہ دینا۔ حمایت کرنا۔ محفوظ‌رکھنا۔ حفاظت رکھنا۔ پاسبانی کرنا۔ تحفظ‌کرنا۔
Verb
بچانا ۔ پناہ دینا ۔ محفوظ رکھنا ۔ دفاع کرنا ۔ حفاظت کرنا ۔
2.Protectedv. a.
بچانا۔ رکشا کرنا۔ پناہ دینا۔ حمایت کرنا۔ محفوظ‌رکھنا۔ حفاظت رکھنا۔ پاسبانی کرنا۔ تحفظ‌کرنا۔
Verb
بچانا ۔ پناہ دینا ۔ محفوظ رکھنا ۔ دفاع کرنا ۔ حفاظت کرنا ۔
3.Protected cruiserNoun
جَنگی عرشے کا جہاز ۔ مَحفوظ گَشتی جہاز ۔ کروزر جَنگی جہاز جِس کا عرشہ زرہ دار ہوتا ہے ۔
4.ProtectingAdjective
بچاو کا ۔ حفاظتی ۔
v. a.
بچانا۔ رکشا کرنا۔ پناہ دینا۔ حمایت کرنا۔ محفوظ‌رکھنا۔ حفاظت رکھنا۔ پاسبانی کرنا۔ تحفظ‌کرنا۔
Verb
بچانا ۔ پناہ دینا ۔ محفوظ رکھنا ۔ دفاع کرنا ۔ حفاظت کرنا ۔
5.ProtectinglyAdverb
حفاظتی طریقے سے ۔
6.Protectionn.
1. حفاظت کرنا۔ رکشا۔ حمایت۔ پناہ۔ امان۔ سرن۔ چھایا۔ چھتر۔ محافظت۔ نگہداری۔ تحفظ۔
2. رہائی۔ چھٹکارہ۔معافی۔
3. پروانہ راہداری۔
Noun
حفاظت ۔ حمایت ۔ پناہ ۔ امان ۔ تحفظ ۔ نامین ۔
7.ProtectionismNoun
ملکی مصنوعات کے تحفظ کا معاشی نظام ۔ تحفظ تجارت ۔
8.ProtectionistNoun, Adjective
حامی تامین ۔ وہ شخص جو صنعت کی کسی شاخ کے لیے ایسے قوانین کے ذریعے معاشی تحفظ کی حمایت کرتا ہے ۔
9.Protectionsn.
1. حفاظت کرنا۔ رکشا۔ حمایت۔ پناہ۔ امان۔ سرن۔ چھایا۔ چھتر۔ محافظت۔ نگہداری۔ تحفظ۔
2. رہائی۔ چھٹکارہ۔معافی۔
3. پروانہ راہداری۔
Noun
حفاظت ۔ حمایت ۔ پناہ ۔ امان ۔ تحفظ ۔ نامین ۔
10.Protectiveadj.
محافظ۔ پناہ بخش۔ حمائتی۔ پشتیبان۔ بچانے والا۔ حفاظتی۔
حفاظتی تحويل ۔ تحويل بغرضِ حفاظت
Adjective
محافظ ۔ محفوظ رکھنے والا ۔ نامیتی ۔ حفاظتی ۔
11.Protective tariffNoun
نامیتی محصول ۔ گھریلو صنعتوں کے تحفظ کے لیے درآمدات پر محصول ۔
12.ProtectivelyAdverb
محفوظ طور پر ۔
13.Protectorn.
1. رکشک۔ سہاریک۔ حامی۔ محافظ۔ نگہبان۔ فریاد رس۔ دستگیر۔ ولی۔ مربی۔ سرپرست۔
2. منتظم ملک۔ حافظ الملک۔ نائب السلطنت۔
Noun
سرپرست ۔ حامی ۔ ولی ۔ متنظم ۔ دفاع کرنے والا ۔ نگراں ۔
14.ProtectoralAdjective
حفاظت کرنے کے متعلق ۔ محفوظ کیے گئے علاقے سے متعلق ۔
15.Protectoraten.
سلطنت جس کا بندوبست اور انتظام نائب کرتا ہے۔ سلطنت یا حکومت ولی الملک۔ دور نائب السلطنت۔ حکومت زیر حمایت۔
Noun
پروٹیکٹوریٹ ۔ زیر حمایت ۔ حکومت ۔ کمزور علاقے یا سیاسی اکائی کا تعلق ۔
16.Protectoratesn.
سلطنت جس کا بندوبست اور انتظام نائب کرتا ہے۔ سلطنت یا حکومت ولی الملک۔ دور نائب السلطنت۔ حکومت زیر حمایت۔
Noun
پروٹیکٹوریٹ ۔ زیر حمایت ۔ حکومت ۔ کمزور علاقے یا سیاسی اکائی کا تعلق ۔
17.Protectorialadj.
بادشاہ کے قائم مقام کا۔ حافظ‌الملک کے متعلق۔
18.Protectorsn.
1. رکشک۔ سہاریک۔ حامی۔ محافظ۔ نگہبان۔ فریاد رس۔ دستگیر۔ ولی۔ مربی۔ سرپرست۔
2. منتظم ملک۔ حافظ الملک۔ نائب السلطنت۔
Noun
سرپرست ۔ حامی ۔ ولی ۔ متنظم ۔ دفاع کرنے والا ۔ نگراں ۔
19.Protectorshipn.
حافظ‌الملک کا عہدہ۔ منصب نائب السلطنت۔
20.ProtectoryNoun
ادارہ حمایت اطفال ۔ نادار یا آوارہ ۔ بچوں کی تربیت گاہ ۔ بچوں کی رہایش اور تربیت کے لیے ایک ادارہ ۔
21.Protectressn.
عورت محافظ۔ مربیہ۔ ولیہ۔
Noun
سرپرست خاتون ۔ ولیہ ۔ مربیہ ۔
22.Protectsv. a.
بچانا۔ رکشا کرنا۔ پناہ دینا۔ حمایت کرنا۔ محفوظ‌رکھنا۔ حفاظت رکھنا۔ پاسبانی کرنا۔ تحفظ‌کرنا۔
Verb
بچانا ۔ پناہ دینا ۔ محفوظ رکھنا ۔ دفاع کرنا ۔ حفاظت کرنا ۔
protect found in 22 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.