English to Urdu Translation

provost found in 5 words.
1.Provostn.
1. کوتوال۔ منتظم۔ حاکم۔
2. فراریوں کے گرفتار کرنے اور سپاہیوں کو غارت گری سے باز‌رکھنے والا افسر۔
Noun
صدر کُلیّہ ۔ منتظم یا نگران کار ۔ بعض کالجوں کا سربراہ ۔ ایک بڑے گرجا یا کالج کا درجہ رکھنے والے گرجا کا اعلی عہدہ دار ۔
2.Provost courtNoun
اُن معمولی جرائم کے مقدمات کا فیصلہ کرنے والی فوجی عدالت ۔ جن کا ارتکاب کسی مقبوضہ علاقے میں رہنے والے فوجیوں یا شہریوں نے کیا ہو ۔
3.Provost guardNoun
وہ فوجی سپاہی جو پرو ووسٹ مارشل کی کمان میں پولیس کے فرائض کی انجام دہی کے لیے متعین کیے گئے ہوں ۔
4.Provost marshalNoun
عملہ کا کوئی عہدہ دار خواہ سالار ہو یا ماتحت سطح کا ۔ جو نظم و ضبط کے قیام ۔ تحفظ کے نفاذ اور قیدیوں کی حراست پر ہدایت دیتا ہے ۔
5.Provostsn.
1. کوتوال۔ منتظم۔ حاکم۔
2. فراریوں کے گرفتار کرنے اور سپاہیوں کو غارت گری سے باز‌رکھنے والا افسر۔
Noun
صدر کُلیّہ ۔ منتظم یا نگران کار ۔ بعض کالجوں کا سربراہ ۔ ایک بڑے گرجا یا کالج کا درجہ رکھنے والے گرجا کا اعلی عہدہ دار ۔
provost found in 5 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.