English to Urdu Translation

psalm found in 10 words.
1.PsalmNoun
حمد و ثنا ۔ مقدس گیت یا مناجات ۔ مناجات خوانی کرنا ۔
2.PsalmbookNoun
مزامیر نامہ ۔ مناجات نامہ ۔ حمد نامہ ۔ کتاب زیور ۔
3.Psalmistn.
1. سرود عارفانہ کا مصنف۔ بھجن بنانے یا رچنے والا۔ زبور خوان۔ زبوری۔
2. استواتی گیان۔
Noun
مناجاتوں کا لکھنے والا یا مصنف و مولف ۔
4.Psalmistsn.
1. سرود عارفانہ کا مصنف۔ بھجن بنانے یا رچنے والا۔ زبور خوان۔ زبوری۔
2. استواتی گیان۔
Noun
مناجاتوں کا لکھنے والا یا مصنف و مولف ۔
adj.
بھجن یا سرود عارفانہ کے متعلق۔ بھجن سرایانہ۔ زبوری۔ مزموری۔
5.Psalmodicadj.
بھجن یا سرود عارفانہ کے متعلق۔ بھجن سرایانہ۔ زبوری۔ مزموری۔
6.Psalmodicaladj.
بھجن یا سرود عارفانہ کے متعلق۔ بھجن سرایانہ۔ زبوری۔ مزموری۔
7.Psalmodistn.
بھجن خواں۔ مناجات خواں۔
8.Psalmodizev.
بھجن گانا۔ مناجات پڑھنا۔
9.Psalmodyn.
بھجن۔ گانا۔ سرود خوانی۔ مناجات گانے کا فن یا مشق۔
Noun
بائیلی مناجات ۔ سرود خوانی ۔ مناجاتیں ۔ گانے کا فن یا مشق ۔ حمد خوانی یا حمد نگاری ۔
10.Psalmogrphyn.
بھجن لکھنے یا رچنے کا ہنر۔ استتی کار۔
psalm found in 10 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.