English to Urdu Translation
pupil found in 5 words. | ||
1. | Pupil | n. 1. آنکھ کی پتلی۔ مردمک چشم۔ مردم چشم۔ 2. شاگرد۔ طالب علم۔ چٹا۔ چیلا۔ مرید۔ تلمیذ۔ 3. نابالغ یا نابالغہ جو کسی کی حفاظت اور تعلیم میں ہو۔ پيوپل ۔شاگرد ۔ تلميذ ۔ چيلا ۔ Noun شاگرد ۔ تلمیذ ۔طالب علم ۔چیلا ۔ مرید ۔ Noun پُتلی ۔ روشنی کے گُزَرنے کے لیے آنکھ کے آئرَس میں سوراخ ۔ تَیز روشنی میں یہ سُکَڑتی ہے اور کَم روشنی میں یہ پھَیلتی ہے |
2. | Pupilage, pupillage | Noun شاگردی کا زمانہ ۔صغر سنی ۔طالب علمی کا زمانہ ۔ |
3. | Pupilize | v. a. تعلیم دینا۔ شاگرد بنانا۔ |
4. | Pupillary | adj. مردمکی۔ حدقی۔ Noun مُسمَل ۔ جَلَآب آوَر ۔ سیَالی فُضلَے کو بَاہَر نِکَالنے والی دَوا |
5. | Pupils | n. 1. آنکھ کی پتلی۔ مردمک چشم۔ مردم چشم۔ 2. شاگرد۔ طالب علم۔ چٹا۔ چیلا۔ مرید۔ تلمیذ۔ 3. نابالغ یا نابالغہ جو کسی کی حفاظت اور تعلیم میں ہو۔ پيوپل ۔شاگرد ۔ تلميذ ۔ چيلا ۔ Noun شاگرد ۔ تلمیذ ۔طالب علم ۔چیلا ۔ مرید ۔ Noun پُتلی ۔ روشنی کے گُزَرنے کے لیے آنکھ کے آئرَس میں سوراخ ۔ تَیز روشنی میں یہ سُکَڑتی ہے اور کَم روشنی میں یہ پھَیلتی ہے |
pupil found in 5 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.