English to Urdu Translation

refract found in 16 words.
1.RefractVerb
مُنعطف ہونا ۔ قُوّتِ اِنعطاف معلُوم کرنا ۔ کِسی کِرن کا ایک واسطے میں سے دوسرے واسطے میں داخِل ہوتے وقت ایک زاویے پر مُڑ جانا
2.Refracting telescopeNoun
اِنعطافی دُوربین ۔ اعکاسی دُوربین کے برعکس
3.Refractionn.
1. کرن کا ٹیڑھا ہونا۔ انتشار شعاع۔ (انکسار)
2. شعاع کا جُھکاؤ یا موڑ۔ (انعطاف)
Noun
اِنعطاف ۔ عملِ اِنعطاف ۔ حالتِ اِنعطاف ۔ روشنی کی لِہروں کا جھُکاٴو
4.Refractionsn.
1. کرن کا ٹیڑھا ہونا۔ انتشار شعاع۔ (انکسار)
2. شعاع کا جُھکاؤ یا موڑ۔ (انعطاف)
Noun
اِنعطاف ۔ عملِ اِنعطاف ۔ حالتِ اِنعطاف ۔ روشنی کی لِہروں کا جھُکاٴو
5.Refractiveadj.
خط مستقیم سے پھیر دینے والا۔ جُھکا دینے والا۔ (انعطافی۔ تکسیری۔ منعطف)
Adjective
اِنعطافی ۔ مُنعطف ۔ عاطِف ۔ اِنعطافی قُوّت رکھنے والا
6.Refractive indexNoun
اِنعطاف نُما ۔ اِنعطافی شُماریہ ۔ اِشاریہ اِنعطاف
7.RefractivelyAdverb
اِنعطافی انداز سے ۔ اِنعطافانہ طور پر
8.RefractivenessNoun
اِنعطافیت
9.RefractometerNoun
اِنعطاف پیما ۔ روشنی کی پیمائش کا آلہ
10.RefractometricAdjective
اِنعطافِ نُور کی پیمائش سے مُتعَلِق
11.RefractometryNoun
اِنعطافِ نُور کی پیمائش سے مُتعَلِق یا اِس کا عِلم ۔پیمائشِ نُور ۔
12.RefractorNoun
اِنعطاف کُنِندہ ۔ اِنعطافی دُوربین ۔ عاطِف ۔ شُعاع کَش ۔ عدسیہ
13.Refractoriesadj.
1. گردن کش۔ سرکش۔ متمرد۔ منحرف۔ پھرا ہوا۔ مگرا۔ ڈھیٹ۔ اُپادھی۔ دنگئی۔ نٹ کھٹ
2. جو دیر سے گلے یا پگھلے۔ سخت۔ کڑا۔
Noun
سَرکَش ۔ گَردَن کَش ۔ کَڑا ۔ نافَرمان ۔ ضِدّی ۔ دُشوار گُزار ۔ جِس پَر طِبّی عِلَاج اثَر نَہ کَرے
14.RefractorilyAdverb
اُکھڑ پن سے ۔ سختی سے ۔ ضِد بازی سے ۔ مُزاحمانہ
15.Refractorinessn.
مگرائی۔ اڑیل پن۔ سرکشی۔ گردن کشی۔ انحراف۔ تمرد۔ ڈھٹائی۔ نٹ کھٹی۔ (کڑاپن)
Noun
ضِد ۔ کٹر پن ۔ سخت ۔ سرکشی ۔ تمرّد
16.Refractoryadj.
1. گردن کش۔ سرکش۔ متمرد۔ منحرف۔ پھرا ہوا۔ مگرا۔ ڈھیٹ۔ اُپادھی۔ دنگئی۔ نٹ کھٹ
2. جو دیر سے گلے یا پگھلے۔ سخت۔ کڑا۔
Noun
سَرکَش ۔ گَردَن کَش ۔ کَڑا ۔ نافَرمان ۔ ضِدّی ۔ دُشوار گُزار ۔ جِس پَر طِبّی عِلَاج اثَر نَہ کَرے
refract found in 16 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.