English to Urdu Translation

train found in 16 words.
1.Trainv. a.
1. کھینچنا۔ گھسیٹنا
2. ترغیب دینا۔ لبھانا۔ پھسلا کر لے جانا
3. تعلیم کرنا۔ تربیت کرنا۔ مشق کرانا
4. سدھانا۔ ہلانا۔ کاڑھنا۔ نکالنا
5. ڈول ڈالنا
n.
1. لالچ۔ تحریص۔ ترغیب۔ پھسلاوا
2. دام۔ اوگی۔ جال
3. پچھلا گھسٹتا ہوا حصہ۔ دنبالہ
4. پرند یا چڑیا کی دم
5. لمبا گھسٹتا دامن
6. ہمراہی۔ جلو کے لوگ
7. سلسلہ۔ تار۔ تسلسل۔ لڑی۔ زنجیر۔ سلک۔ قطار۔ تانتا
8. راہ۔ طریق۔ ڈھنگ
9. گھڑی کی ضرب یا کھٹ کھٹ
10 بارود کی لکیر۔ شتابہ
11 ریل کی گاڑیوں کا تانتا۔ لار۔ ریل گاڑی۔ ٹرین
Noun
ریل گاڑی ۔ سِلسِلہ ۔ آپس میں جُڑے ہُوۓ ریل کے ڈبّے ۔
2.Train oilNoun
روغنِ وھیل ۔ تیل جو وھیل مَچھلی کی زیرِ پوست یا دُوسری چَربی سے نِکالا جاتا ہے ۔
3.Trainableadj.
تعلیم پزیر۔ تربیت پزیر
Adjective
تَربیت پذیر ۔ تعلیم پذیر ۔ قابلِ تَربیت ۔ جو سُدھاۓ جانے کے قابل ہو ۔
4.Trainbandpl.n.
فوج کا ایک گروہ۔ تمن
Noun
تمن ۔ رسالہ ۔ پَلٹَن ۔ لَندَن کے شہریوں کا تَربیت یافتہ فوجی دَستہ ۔
5.Trainbearern.
دامن بردار۔ ذیل بردار۔ پائنچے بردار
6.Trainedadj.
تعلیم یافتہ۔ تربیت یافتہ۔ سیکھا۔ سدھا ہوا
v. a.
1. کھینچنا۔ گھسیٹنا
2. ترغیب دینا۔ لبھانا۔ پھسلا کر لے جانا
3. تعلیم کرنا۔ تربیت کرنا۔ مشق کرانا
4. سدھانا۔ ہلانا۔ کاڑھنا۔ نکالنا
5. ڈول ڈالنا
n.
1. لالچ۔ تحریص۔ ترغیب۔ پھسلاوا
2. دام۔ اوگی۔ جال
3. پچھلا گھسٹتا ہوا حصہ۔ دنبالہ
4. پرند یا چڑیا کی دم
5. لمبا گھسٹتا دامن
6. ہمراہی۔ جلو کے لوگ
7. سلسلہ۔ تار۔ تسلسل۔ لڑی۔ زنجیر۔ سلک۔ قطار۔ تانتا
8. راہ۔ طریق۔ ڈھنگ
9. گھڑی کی ضرب یا کھٹ کھٹ
10 بارود کی لکیر۔ شتابہ
11 ریل کی گاڑیوں کا تانتا۔ لار۔ ریل گاڑی۔ ٹرین
Noun
ریل گاڑی ۔ سِلسِلہ ۔ آپس میں جُڑے ہُوۓ ریل کے ڈبّے ۔
7.TrainerNoun
تَربیت کار ۔ تَربیت دینے والا ۔ سُدھانے والا ۔
8.Trainingn.
تعلیم۔ تربیت۔ سدھاوٹ۔ مشق۔ ریاضت
Noun
تَربیت ۔ سُدھاوٹ ۔ مَشق ۔ ریاضَت ۔
v. a.
1. کھینچنا۔ گھسیٹنا
2. ترغیب دینا۔ لبھانا۔ پھسلا کر لے جانا
3. تعلیم کرنا۔ تربیت کرنا۔ مشق کرانا
4. سدھانا۔ ہلانا۔ کاڑھنا۔ نکالنا
5. ڈول ڈالنا
n.
1. لالچ۔ تحریص۔ ترغیب۔ پھسلاوا
2. دام۔ اوگی۔ جال
3. پچھلا گھسٹتا ہوا حصہ۔ دنبالہ
4. پرند یا چڑیا کی دم
5. لمبا گھسٹتا دامن
6. ہمراہی۔ جلو کے لوگ
7. سلسلہ۔ تار۔ تسلسل۔ لڑی۔ زنجیر۔ سلک۔ قطار۔ تانتا
8. راہ۔ طریق۔ ڈھنگ
9. گھڑی کی ضرب یا کھٹ کھٹ
10 بارود کی لکیر۔ شتابہ
11 ریل کی گاڑیوں کا تانتا۔ لار۔ ریل گاڑی۔ ٹرین
Noun
ریل گاڑی ۔ سِلسِلہ ۔ آپس میں جُڑے ہُوۓ ریل کے ڈبّے ۔
9.Training collegen.
ٹریننگ کالج۔ تعلیم المعلمین کا مدرسہ
Noun
کلیہ تربیت اساتذہ ۔ ٹریننگ کالج ۔ مُعلّموں کا کالج ۔ تربیتی کالج ۔
10.Training schoolNoun
مدرسہ تربیت ۔ تربیت گاہ ۔ ٹریننگ اسکول ۔ تربیتی اسکول ۔
11.Trainingsn.
تعلیم۔ تربیت۔ سدھاوٹ۔ مشق۔ ریاضت
Noun
تَربیت ۔ سُدھاوٹ ۔ مَشق ۔ ریاضَت ۔
n.
ٹریننگ کالج۔ تعلیم المعلمین کا مدرسہ
Noun
کلیہ تربیت اساتذہ ۔ ٹریننگ کالج ۔ مُعلّموں کا کالج ۔ تربیتی کالج ۔
12.TrainmanNoun
ٹرین مین ۔ بریک والا آدمی ۔ جھَنڈی بَردار جو ریل گاڑی کے کَنڈَکٹَر کی مَدَّد کرنے پَر مامُور ہوتا ہے ۔
13.Trainoiln.
مچھلی کا تیل۔ وھیل کا تیل
14.Trainsv. a.
1. کھینچنا۔ گھسیٹنا
2. ترغیب دینا۔ لبھانا۔ پھسلا کر لے جانا
3. تعلیم کرنا۔ تربیت کرنا۔ مشق کرانا
4. سدھانا۔ ہلانا۔ کاڑھنا۔ نکالنا
5. ڈول ڈالنا
n.
1. لالچ۔ تحریص۔ ترغیب۔ پھسلاوا
2. دام۔ اوگی۔ جال
3. پچھلا گھسٹتا ہوا حصہ۔ دنبالہ
4. پرند یا چڑیا کی دم
5. لمبا گھسٹتا دامن
6. ہمراہی۔ جلو کے لوگ
7. سلسلہ۔ تار۔ تسلسل۔ لڑی۔ زنجیر۔ سلک۔ قطار۔ تانتا
8. راہ۔ طریق۔ ڈھنگ
9. گھڑی کی ضرب یا کھٹ کھٹ
10 بارود کی لکیر۔ شتابہ
11 ریل کی گاڑیوں کا تانتا۔ لار۔ ریل گاڑی۔ ٹرین
Noun
ریل گاڑی ۔ سِلسِلہ ۔ آپس میں جُڑے ہُوۓ ریل کے ڈبّے ۔
15.TrainsickAdjective
ریل روگی ۔ ایک قِسم کا مَرض جو ریل گاڑی کے سفر میں ہِچکولے کھانے سے پیدا ہوجاتا ہے ۔ حَرکَت سے پیدا ہونے والے اِضطراب سے مُتعلّق ۔
16.TrainsicknessNoun
ریل روگ ۔ ریل گاڑی کے سفر میں ہِچکولے کھانے سے پیدا ہو جانے والا مَتلی یا قے کا عارضہ ۔
train found in 16 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.