English to Urdu Translation

trains found in 3 words.
1.Trainsv. a.
1. کھینچنا۔ گھسیٹنا
2. ترغیب دینا۔ لبھانا۔ پھسلا کر لے جانا
3. تعلیم کرنا۔ تربیت کرنا۔ مشق کرانا
4. سدھانا۔ ہلانا۔ کاڑھنا۔ نکالنا
5. ڈول ڈالنا
n.
1. لالچ۔ تحریص۔ ترغیب۔ پھسلاوا
2. دام۔ اوگی۔ جال
3. پچھلا گھسٹتا ہوا حصہ۔ دنبالہ
4. پرند یا چڑیا کی دم
5. لمبا گھسٹتا دامن
6. ہمراہی۔ جلو کے لوگ
7. سلسلہ۔ تار۔ تسلسل۔ لڑی۔ زنجیر۔ سلک۔ قطار۔ تانتا
8. راہ۔ طریق۔ ڈھنگ
9. گھڑی کی ضرب یا کھٹ کھٹ
10 بارود کی لکیر۔ شتابہ
11 ریل کی گاڑیوں کا تانتا۔ لار۔ ریل گاڑی۔ ٹرین
Noun
ریل گاڑی ۔ سِلسِلہ ۔ آپس میں جُڑے ہُوۓ ریل کے ڈبّے ۔
2.TrainsickAdjective
ریل روگی ۔ ایک قِسم کا مَرض جو ریل گاڑی کے سفر میں ہِچکولے کھانے سے پیدا ہوجاتا ہے ۔ حَرکَت سے پیدا ہونے والے اِضطراب سے مُتعلّق ۔
3.TrainsicknessNoun
ریل روگ ۔ ریل گاڑی کے سفر میں ہِچکولے کھانے سے پیدا ہو جانے والا مَتلی یا قے کا عارضہ ۔
trains found in 3 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.