English to Urdu Translation

trot found in 14 words.
1.Trotn.
دلکی۔ کوکر چال
v. n.
1. دلکی چلنا
2. بھاگنا۔ دوڑنا
Verb
دُلکی چَلنا ۔ جَلدی چَلنا ۔ ایسی چال سے چَلنا جِسے نہ آہِستَہ چَلنا کہا جا سَکے ۔
2.Trothn.
دیانت۔ راستی۔ وفا۔ ایمانداری
Noun
سَچ ۔ یَقین ۔ وفاداری ۔ راستگوئی ۔ راستی ۔ وَفا ۔
3.TrothplightAdjective
قَول ۔ کیا ہُوا وعدہ ۔ خَصُوصاً شادی کا ۔
4.Trothsn.
دیانت۔ راستی۔ وفا۔ ایمانداری
Noun
سَچ ۔ یَقین ۔ وفاداری ۔ راستگوئی ۔ راستی ۔ وَفا ۔
5.TrotlineNoun
مَچھلی پَکَڑنے کا بھاری جال جو سَمُندَر یا دَریا میں ڈالا جاتا ہے ۔
6.Trotsn.
دلکی۔ کوکر چال
v. n.
1. دلکی چلنا
2. بھاگنا۔ دوڑنا
Verb
دُلکی چَلنا ۔ جَلدی چَلنا ۔ ایسی چال سے چَلنا جِسے نہ آہِستَہ چَلنا کہا جا سَکے ۔
7.TrotskyismNoun
اِشتراکیت میں عالمی عوامی اِنقلاب کا تَصَوُّر یا نَظریہ ۔
8.TrotskyistNoun, Adjective
اِشتراکیت میں عالمی عوامی اِنقلاب کا حامی ۔
9.TrotskyiteNoun, Adjective
ٹراٹِسکی ۔ رُوسی اِنقلابی لیڈر لیون ٹراٹِسکی کے وَضَع کَردَہ سَماجی ، مُعاشی اور سیاسی نَظریات کے مُتعَلّق ۔ اُس کا اِشتراکی نَظریہ جِس میں عالمی عوامی اِنقلاب کا نَظریہ شامِل تھا ۔
10.Trottedn.
دلکی۔ کوکر چال
v. n.
1. دلکی چلنا
2. بھاگنا۔ دوڑنا
Verb
دُلکی چَلنا ۔ جَلدی چَلنا ۔ ایسی چال سے چَلنا جِسے نہ آہِستَہ چَلنا کہا جا سَکے ۔
11.Trottern.
دلکی چلنے والا گھوڑا
Noun
دُلکی چال گھوڑا ۔ گھوڑا جِسے دُلکی چال چَلنے کے لیے پالا گیا ہو اور تَربیت دی گئی ہو ۔
12.Trottersn.
دلکی چلنے والا گھوڑا
Noun
دُلکی چال گھوڑا ۔ گھوڑا جِسے دُلکی چال چَلنے کے لیے پالا گیا ہو اور تَربیت دی گئی ہو ۔
13.Trottingn.
دلکی۔ کوکر چال
v. n.
1. دلکی چلنا
2. بھاگنا۔ دوڑنا
Verb
دُلکی چَلنا ۔ جَلدی چَلنا ۔ ایسی چال سے چَلنا جِسے نہ آہِستَہ چَلنا کہا جا سَکے ۔
14.TrotylNoun
رَنجکی بارُود ۔ ٹرانی نائٹروٹالونین ۔
trot found in 14 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.