English to Urdu Translation
tumble found in 9 words. | ||
1. | Tumble | v. n. 1. لوٹنا۔ لڑھکنا 2. ڈھے پڑنا۔ گر پڑنا۔ پچھاڑ۔ کھانا۔ ڈھلکنا۔ ٹھو کر کھانا۔ پہلو بدلنا v. a. 1. الٹ پلٹ کرنا۔ اتھل پتھل کرنا 2. کھوندنا۔ سلوٹیں ڈالنا۔ روندھنا۔ بے ترتیب کرنا 3. گرانا۔ پھیکنا n. پچھاڑ۔ قلا بازی۔ لڑھکنی۔ ڈھینکلی Verb گِر پَڑنا ۔ جِسمانی پھُرتی کے کَرتَب دِکھانا ۔ پہلُو بَدَلنا ۔ گھُومنا ۔ سَر کے بَل گِرنا ۔ |
2. | Tumble-down | Adjective ٹُوٹی پھُوٹی حالَت میں خَراب و خَستَہ ۔ شِکَستَہ ۔ |
3. | Tumblebug | Noun گُبریلا ۔ گُو گَرد رَنگ ۔ ایک قِسم کا گُبریلا کیڑا جو گوبَر یا لید کی گولیاں بَنا کَر اُن میں انڈے دیتا ہے اور اُس کی سُنڈی بھی وہیں پَروَرِش پاتی ہے ۔ |
4. | Tumbled | v. n. 1. لوٹنا۔ لڑھکنا 2. ڈھے پڑنا۔ گر پڑنا۔ پچھاڑ۔ کھانا۔ ڈھلکنا۔ ٹھو کر کھانا۔ پہلو بدلنا v. a. 1. الٹ پلٹ کرنا۔ اتھل پتھل کرنا 2. کھوندنا۔ سلوٹیں ڈالنا۔ روندھنا۔ بے ترتیب کرنا 3. گرانا۔ پھیکنا n. پچھاڑ۔ قلا بازی۔ لڑھکنی۔ ڈھینکلی Verb گِر پَڑنا ۔ جِسمانی پھُرتی کے کَرتَب دِکھانا ۔ پہلُو بَدَلنا ۔ گھُومنا ۔ سَر کے بَل گِرنا ۔ |
5. | Tumbledown | adj. گراؤ۔ لڑکھڑاتا ہوا۔ ڈگمگاتا ہوا |
6. | Tumbler | n. 1. لڑھکنے والا۔ لوٹنے والا۔ قلا باز۔ رسن باز۔ نٹ 2. تالے کی جھڑ۔ کتا 3. آب خورہ۔ تاملیٹ 4. لوٹن۔ گرہ باز کبوتر Noun لُڑھکنے والا ۔ اُچھَلنے کُودنے والا ۔ اُچھَل کُود ۔ قَلا باز ۔ نَٹ ۔ لوٹَن ۔ |
7. | Tumblers | n. 1. لڑھکنے والا۔ لوٹنے والا۔ قلا باز۔ رسن باز۔ نٹ 2. تالے کی جھڑ۔ کتا 3. آب خورہ۔ تاملیٹ 4. لوٹن۔ گرہ باز کبوتر Noun لُڑھکنے والا ۔ اُچھَلنے کُودنے والا ۔ اُچھَل کُود ۔ قَلا باز ۔ نَٹ ۔ لوٹَن ۔ n. 1. لڑھیا۔ چھکڑا 2. ایک قسم کی دو پہیوں کی گاڑی 3. چھیبا۔ ٹوکرا Noun چھَکڑا ۔ ٹَب گاڑی جو کُوڑا کَرکَٹ پھَینکنے کے کام آۓ ۔ دو پہیّہ چھَت والی گاڑی جو کُوڑا کَرکَٹ پھَینکنے کے کام آۓ ۔ n. سوجن۔ ورم۔ آماس Noun وَرَم ۔ سُوجَن ۔ آماس ۔ پھُولنے یا سُوجنے کا عمَل ۔ سُوجا ہُوا حِصّہ ۔ |
8. | Tumbles | v. n. 1. لوٹنا۔ لڑھکنا 2. ڈھے پڑنا۔ گر پڑنا۔ پچھاڑ۔ کھانا۔ ڈھلکنا۔ ٹھو کر کھانا۔ پہلو بدلنا v. a. 1. الٹ پلٹ کرنا۔ اتھل پتھل کرنا 2. کھوندنا۔ سلوٹیں ڈالنا۔ روندھنا۔ بے ترتیب کرنا 3. گرانا۔ پھیکنا n. پچھاڑ۔ قلا بازی۔ لڑھکنی۔ ڈھینکلی Verb گِر پَڑنا ۔ جِسمانی پھُرتی کے کَرتَب دِکھانا ۔ پہلُو بَدَلنا ۔ گھُومنا ۔ سَر کے بَل گِرنا ۔ |
9. | Tumbleweed | Noun لُڑھک بُوٹی ۔ لُڑھکنی جَڑی بُوٹی ۔ ایک قِسم کا پودا جِس کے اُوپَر کا شاخ دار حِصّہ موسَمِ خَزاں میں جَڑ سے علیحدہ ہو جاتا ہے اور ہَوا میں اِدھَر اُدھَر لُڑھکتا رہتا ہے ۔ |
tumble found in 9 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.