English to Urdu Translation

turk, s-head found in 81 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next
1.Targetn.
1. ڈھال۔ سپر۔ پھری
2. چاند۔ نشانہ۔ ہدف
Noun
ہدف ۔ مُنتہا ۔ چاند ۔ نشانہ جس پر گول نشان لگا کر چاند ماری کی جاتی ہے ۔
2.Target dateNoun
ہدفی تاریخ ۔ مقررہ تاریخ ۔ کوئی کام ۔ طے کردہ تاریخ ۔
3.Targetedn.
1. ڈھال۔ سپر۔ پھری
2. چاند۔ نشانہ۔ ہدف
Noun
ہدف ۔ مُنتہا ۔ چاند ۔ نشانہ جس پر گول نشان لگا کر چاند ماری کی جاتی ہے ۔
4.Tarriestv. n.
1. پیچھے رہ جانا۔ بلمبنا۔ اٹکنا۔ چھا رہنا
2. دیر کرنا۔ درنگ کرنا۔ ڈھیل کرنا۔ ملتوی کرنا
3. ٹکنا۔ ٹھیرنا۔ رہنا۔ قیام کرنا۔ توقف کرنا۔ دیر لگانا
adj.
رال لگا ہوا۔ دھونا سا
Adjective
رال یا تارکول سے متعلق ۔ رال سے لتھڑا ہوا ۔ جس پر تارکول لگا ہو ۔ دُھونا سا ۔
Verb
دیر کرنا ۔ کام کرنے ۔ شروع کرنے یا آنے میں سُستی کرنا ۔ ٹھرنا ۔ انتظار کرنا ۔
5.Tawdriestadj.
بد زیب۔ بے لطف۔ بھدا۔ بے ڈھنگا۔ بھونڈا۔ بھڑکیلا
n.
چھوٹا زیور۔ ہلکا گہنا
Adjective
بھڑکدار مگر بھدّا ۔ لطف اور خوبصورتی کے بغیر ۔ بھونڈا ۔ بدمذاقی سے آراستہ کیا ہوا ۔
6.Tear sheetNoun
اشتہاری تراشہ ۔ تراشہ ۔ مطبوعہ تراشہ ۔ کسی رسالے یا اخبار سے پھاڑا ہوا کاغذ ۔
7.TercetNoun
تین ہم قافیہ مصرعوں کی نظم ۔ تین سُر جو دو سُُروں کے تال پر گائے یا بجائے جائیں ۔
8.Terra cottaNoun
سِفالینہ ۔ سرخ پختہ مٹی ۔ بھٹے میں پکی ہوئی مٹی ۔ جو ظروف سازی کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
9.Terra-cottaAdjective
سرخی مائل ۔ بادامی رنگ کا ۔
10.Terracedv. a.
چبوترہ یا چھت بنانا۔ کرسی دینا
n.
1. چبوترہ۔ کرسی
2. کھلی ہوئی چھت
3. بالاخانہ۔ برآمدہ
11.Terroristn.
دہشت پسند۔ تخویف پسند
Noun
تخویف پسند ۔ دہشت پسند ۔ جو حکومت یا اہل ملک کو دہشت انگیز طریقوں سے مرعوب یا مغلوب کرتا ہو ۔ دہشت کار ۔ دہشت گرد ۔
12.Tersestadj.
1. شستہ۔ پاکیزہ۔ لطیف
2. مختصر اور جامع
Adjective
فضولیات سے پاک ۔ عمدہ اور جامع ۔ شُستہ ۔
13.TetracidNoun
چَو تُرشہ ۔ چوتیزابہ ۔ ایسی بُنیاد جو کثیرالا ساسی تیزاب کے چار اجزا کے ساتھ ملنے کے قابل ہو ۔ چوگرفتہ ۔
14.Tetrarchaten.
چوتھائی صوبہ۔ عامل کا عہدہ
15.TetroxideNoun
چو کشتہ ۔ ٹیٹروآکسائڈ ۔ جس کے سالمے میں آکسیجن کے چار جوہر پائے جائیں ۔
16.Theoristn.
اصول دان۔ اصول پسند۔ اصول مقرر کرنے والا۔ نظریہ قائم کرنے والا
17.Theorizedv. n.
اصول قائم کرنا۔ نظریہ پیش کرنا
Verb
نظریہ کاری کرنا ۔ نظریہ سازی کرنا ۔ ایک یا زیادہ نظریے قائم کرنا ۔ غور و فکر ہونا ۔
18.Theurgistn.
غیب داں۔ جس کے بیر یا مؤکل تابع ہوں۔ معجزہ کار۔ ساحر
Noun
ساحر ۔ جادو گر ۔ معجزہ کار ۔ سیمیا گر ۔ عامل ۔
19.Thirstn.
1. ترشنا۔ تشنگی۔ تس۔پیاس۔ طلب
2. کمال آرزو۔ خواہش۔ لگن
3. سوکھا۔ خشک سالی
v. n.
پیاسا ہونا۔ پیاس یا تس لگنا
تھرسٹ ۔ پياس ۔
Noun
پیاس ۔ تشنگی ۔ عطش ۔ پانی نہ ملنے سے منہ اور حلق خشک ہو جانے کی حالت ۔
20.Thirstedn.
1. ترشنا۔ تشنگی۔ تس۔پیاس۔ طلب
2. کمال آرزو۔ خواہش۔ لگن
3. سوکھا۔ خشک سالی
v. n.
پیاسا ہونا۔ پیاس یا تس لگنا
تھرسٹ ۔ پياس ۔
Noun
پیاس ۔ تشنگی ۔ عطش ۔ پانی نہ ملنے سے منہ اور حلق خشک ہو جانے کی حالت ۔
21.Thirstyadj.
1. تشنہ۔ پیاسا۔ ترشت
2. خشک۔ سوکھا۔ بے آب
3. خواہش مند۔ بھوکا۔ شائق
Adjective
پیاسا ۔ تشنہ ۔ جس کو پیاس لگی ہو ۔ بے آب ۔ خشک ۔ شراب کا خواستگار ۔
22.Thoroughestadv.
پورا۔ کامل۔ تمام۔ سراسر۔ پکا۔ کلی۔ بالکل۔ مکمل
Adjective
مکمل طور پر ۔ نہایت ۔ سراسر ۔ پورا ۔ آخر تک ۔ مکمل ۔
23.Thrashedv. n.
محنت،‌مزدوری یا پراشرم کرنا۔ چھان بین کرنا
v. a.
1. چھڑنا۔ دائیں چلانا۔ پیٹنا۔ گاہنا
2. چھیتنا۔ مارنا۔ پیٹنا۔ کوٹنا
n.
دراسہ۔ گاہنے کی مشین
24.Three - gaitedAdjective
سہ چالا ۔ سہ چالہ گھوڑا جسے عام چال ۔ دلکی چلنے کی ترتیب دی گئی ہو ۔
25.Throughoutprep.adv.
سر تا پا۔ در و بست۔ تمام۔ بالکل۔ کلہم۔ بھرپور۔ آر پار۔ اس سرے سے اس سرے تک۔ سراسر۔ ہر حصے میں۔ ہر لحاظ سے۔ ہر معاملے میں
Preposition
تمام تر ۔ بلکل ۔ سراسر ۔ ہر جگہ پر ۔
turk, s-head found in 81 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.