English to Urdu Translation
turtle found in 9 words. | ||
1. | Turtle | n. 1. سنگ پشت۔ کچھوا Noun جَنگلی فاختَہ ۔ Noun سَبز کَچھوا ۔ سَنگ پُشت آبی ۔ کَچھوا ۔ |
2. | Turtle back | Noun حِفاظتی محراب جو جَہاز کے عرشے پَر کھَڑی کَر دی جاتی ہے ۔ تا کہ جَہاز طُوفانی سَمُندَر کی لہروں کے نُقصان سے بَچا رہے ۔ |
3. | Turtle dove | Noun قُمری ۔ ٹوٹرو ۔ جو پالتُو کَبُوتَر سے چھوٹا ہوتا ہے ۔ شاعری میں اِس کی کُو کُو کی آواز مَشہُور ہے ۔ |
4. | Turtle head | Noun شَمالی امریکہ میں پائی جانے والی ایک قِسم کی جَڑی بُوٹی جِس میں لَمبے لَمبے سَفید ، سُرخ اور گُلابی پھُول لَگتے ہیں ۔ |
5. | Turtle neck | Noun کھَڑا گَلَہ ۔ اُونچا ۔ دوہرا کیا ہُوا چُست قِسم کا کالَر جو عام طور پَر سویٹروں کا ہوتا ہے ۔ |
6. | Turtled | n. 1. سنگ پشت۔ کچھوا Noun جَنگلی فاختَہ ۔ Noun سَبز کَچھوا ۔ سَنگ پُشت آبی ۔ کَچھوا ۔ |
7. | Turtledove | n. فاختہ۔ قمری۔ پنڈگ۔ ٹوٹرو |
8. | Turtledoves | n. فاختہ۔ قمری۔ پنڈگ۔ ٹوٹرو |
9. | Turtles | n. 1. سنگ پشت۔ کچھوا Noun جَنگلی فاختَہ ۔ Noun سَبز کَچھوا ۔ سَنگ پُشت آبی ۔ کَچھوا ۔ |
turtle found in 9 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.