English to Urdu Translation
tympan found in 13 words. | ||
1. | Tympan | Noun استَر ۔ کاغَذ یا جھِلی کا تَختَہ جو چھَپنے والی اصَل کاپی کے نیچے رکھا جاتا ہے تا کہ اِس پَر یَکساں دَباو پَڑتا رہے اور کاغذوں پَر اُس کی چھَپائی کے نَقُوش واضح طور پَر اُبھَرتے ہیں ۔ |
2. | Tympana | n. 1. کان کا پردہ۔ پردہٴ گوش 2. کواڑ کا دلا Noun دَرمیانَہ کان ۔ غَشاء طَبلی ۔ کان کا پَردہ ۔ طَبل ۔ طَبل گوش ۔ n. استسقائے طبلی Noun نَفَخ شَکَم ۔ پیٹ کے پھُول جانے کی حالَت ۔ زُبان کی پھُلاوَٹ ۔ بے جا عبارَت آرائی ۔ |
3. | Tympanc | Noun, Adjective طَبلی ۔ طَبَل یا ٹَمپینَم سے مُتَعلِق |
4. | Tympanic | Adjective استَری ۔ طَبلی ۔ |
5. | Tympanic bone | Noun طَبلی ہَڈّی ۔ میمَل جانوروں کی کھوپَڑی کی طَبلی ہَڈّی ، جو شَریانی جھِلّی کا سَہارا ہوتی ہے ۔ عظم طَبلی ۔ |
6. | Tympanic membrane | Noun طَبلِ کوش ۔ غَشاء طَبلی ۔ شَریان جو طَبلی ہَڈّی کو جُدا کَرتی ہے ۔ |
7. | Tympanist | Noun طَبلَچی ۔ نَقارہ بَجانے والا ۔ نوبَت بَجانے والا ۔ |
8. | Tympanites | Noun نَفَخ شَکَم ۔ پھیپھڑوں میں ہَوا یا گیس بھَر جانے سے نَفَخ شَکَم کے مَرض کے لاحَق ہو جانے کی حالَت ۔ نَفَخ مَعدَہ ۔ n. استسقائے طبلی Noun نَفَخ شَکَم ۔ پیٹ کے پھُول جانے کی حالَت ۔ زُبان کی پھُلاوَٹ ۔ بے جا عبارَت آرائی ۔ |
9. | Tympanitic | Adjective نَفَخ شَکَم کا ۔ |
10. | Tympanoplasty | Noun قُوَّتِ سَماعت بہتَر کَرنے کے لیے دَرمیانی کان کا آپرَیشَن |
11. | Tympanum | n. 1. کان کا پردہ۔ پردہٴ گوش 2. کواڑ کا دلا Noun دَرمیانَہ کان ۔ غَشاء طَبلی ۔ کان کا پَردہ ۔ طَبل ۔ طَبل گوش ۔ |
12. | Tympanums | n. 1. کان کا پردہ۔ پردہٴ گوش 2. کواڑ کا دلا Noun دَرمیانَہ کان ۔ غَشاء طَبلی ۔ کان کا پَردہ ۔ طَبل ۔ طَبل گوش ۔ n. استسقائے طبلی Noun نَفَخ شَکَم ۔ پیٹ کے پھُول جانے کی حالَت ۔ زُبان کی پھُلاوَٹ ۔ بے جا عبارَت آرائی ۔ |
13. | Tympany | n. استسقائے طبلی Noun نَفَخ شَکَم ۔ پیٹ کے پھُول جانے کی حالَت ۔ زُبان کی پھُلاوَٹ ۔ بے جا عبارَت آرائی ۔ |
tympan found in 13 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.