English to Urdu Translation

unit found in 23 words.
1.Unitn.
اکائی۔ واحد۔ ایک۔ اکن۔ وحدت
Noun
اکائی ۔ وَحدَت ۔ واحدَہ ۔ ایک ۔ کوئی ایک چیز ۔ کوئی ایک شَخص ۔
2.Unit characterNoun
[جینیات ] واحَد خاصیت ۔ واحَد کِردار ۔ مَخصُوص وَصف جو بَطَور اکائی کے وِراثَت میں مِلی ہو ۔ مَخصُوص سیرت جو بَطَور اکائی کے وِراثَت میں مِلی ہو ۔
3.Unit magnetic poleNoun
اکائی مَقناطیسی قُطَب ۔ مَقناطیسی قُوّت میں قُوّت کی وہ مِقدار جو ایک سینٹی میٹَر کے فاصلے پر رَکھے ہُوۓ اِسی قُوّت کے مَقناطیسی قُطَب کو ایک ڈائن طاقَت سے پیچھے دھَکیلے ۔
4.Unit ruleNoun
اصُول وَحدَت ۔ وَحدَت شاہی ۔
5.UnitableAdjective
مُتحِد ہو جانے والا ۔ اکٹّھا ہو جانے والا ۔ اکٹّھے کیے جا سَکنے والے ۔
6.UnitageNoun
کَمیت کی تَصریح جو بَطَور پیمائش کی اکائی کے اِستعمال ہوتی ہے ۔ وَحدَہ ۔
7.UnitahiteNoun
سیاہ اسفالٹ کی نہایت خالِص قِسم جو امریکی ریاست یوتاہ میں پائی جاتی ہے ۔
8.Unitarianadj.
منکر تثلیث۔ موحد۔ توحید پرست۔ وحدت پسند
Noun
موّحَد ۔ جِس کا ایمان یہ ہو کہ خُدا صِرف ایک ہے ۔ تَثلیث کے عقیدے کے بَرعکس ۔
9.UnitaryAdjective
اکائی سے مُتعَلِّق ۔ اکائیوں سے مُتعَلِّق ۔ اکائی کی خَصُوصیات ۔ اِس سے مُتعَلِّق ۔ اِس پَر مَبنی ۔
10.Unitev. a.
1. ایک کرنا۔ ملانا
2. جوڑنا۔ متصل کرنا۔ وصل کرنا۔ پیوستہ کرنا۔ سانٹھنا
3. متفق کرنا۔ ہمدم کرنا۔ ملانا۔ متحد کرنا
v. n.
ایک ہونا۔ ملنا۔ متفق ہونا
Verb
مُتحِد کَرنا ۔ مِلا دینا ۔ مَدغَم کَرنا تا کہ مِل کَر یَک جان ہو جاۓ ۔ مُتحِد ہونے کا سَبَب بَننا ۔
11.Unitedadj.
متحد۔ ایک۔ متفق۔ مخلوط۔ پیوستہ۔ شامل۔ مشمولہ۔ جڑا
Adjective
مُتحِدہ ۔ کِسی مُعاملے میں اکٹّھے ۔ یَکجا شُدہ ۔ یَک زُبان ۔ ہَم خیال ۔
v. a.
1. ایک کرنا۔ ملانا
2. جوڑنا۔ متصل کرنا۔ وصل کرنا۔ پیوستہ کرنا۔ سانٹھنا
3. متفق کرنا۔ ہمدم کرنا۔ ملانا۔ متحد کرنا
v. n.
ایک ہونا۔ ملنا۔ متفق ہونا
Verb
مُتحِد کَرنا ۔ مِلا دینا ۔ مَدغَم کَرنا تا کہ مِل کَر یَک جان ہو جاۓ ۔ مُتحِد ہونے کا سَبَب بَننا ۔
12.United kingdomNoun
سَلطَنَتِ مُتحِدہ ۔ بَرطانیہ ، اِنگلَستان ویلز ، اسکاٹ لینڈ ، شَمالی آئرلینڈ ، جَزائر مان اور رود باد اِنگلَستان کے جَزیروں پَر مُشتَمِل جُغرافیائی اور سیاسی وَحدَت ۔ مُخَفَّف : یو۔کے ۔
13.United nationsNoun
اقوامِ مُتحِدہ ۔ اقوامِ دُنیا کا بین الاقوامی اِدارہ ۔ جِس کا مَقصَد بین الاقوامی امَن ، سَلامتی کو قائم رَکھنا اور فَروغ دینا ہے ۔
14.United statesNoun
ریاسَتہاۓ مُتحِدہ ۔ امریکا ۔ وَفاقی جَمہوریہ شَمالی امریکا جو پَچاس ریاستوں پَر مُشتَمِل ہے ۔
15.Unitedlyadv.
مل کر۔ بالاتفاق۔ متفقہ طورپر
Adverb
مُتحِدہ طَور پَر ۔ مُتفِقَہ طَور پر ۔ بِالاِتفاق ۔
16.UniterNoun
اکٹّھا کَرنے والا ۔ مُتحِد کَرنے والا ۔
17.Unitesv. a.
1. ایک کرنا۔ ملانا
2. جوڑنا۔ متصل کرنا۔ وصل کرنا۔ پیوستہ کرنا۔ سانٹھنا
3. متفق کرنا۔ ہمدم کرنا۔ ملانا۔ متحد کرنا
v. n.
ایک ہونا۔ ملنا۔ متفق ہونا
Verb
مُتحِد کَرنا ۔ مِلا دینا ۔ مَدغَم کَرنا تا کہ مِل کَر یَک جان ہو جاۓ ۔ مُتحِد ہونے کا سَبَب بَننا ۔
18.Unitiesn.
1. ایکائی۔ توحید۔ وحدانیت۔ وحدت۔ فردیت
2. اتفاق۔ یگانگت۔ اتصال۔ اتحاد۔ میل
3. وحدانیت
4. میل۔ اتفاق
5. بھیا چارا۔ شاملات۔ اجتماع حقیت
Noun
اِتّحاد ۔ ایکا ۔ وَحدانیت ۔ میل ۔ ہَم آہَنگی ۔ اِتفاق ۔
19.Unitingv. a.
1. ایک کرنا۔ ملانا
2. جوڑنا۔ متصل کرنا۔ وصل کرنا۔ پیوستہ کرنا۔ سانٹھنا
3. متفق کرنا۔ ہمدم کرنا۔ ملانا۔ متحد کرنا
v. n.
ایک ہونا۔ ملنا۔ متفق ہونا
Verb
مُتحِد کَرنا ۔ مِلا دینا ۔ مَدغَم کَرنا تا کہ مِل کَر یَک جان ہو جاۓ ۔ مُتحِد ہونے کا سَبَب بَننا ۔
20.UnitiveAdjective
اِتفاق پَیدا کَرنے والی قُوَّت والا ۔ اِتّحاد پَیدا کَرنے والی قُوَّت والا ۔ اِتفاق یا اِتّحاد کی خَصُوصیات سے مُتعَلّق ۔ اِتّحادیہ ۔
21.UnitizeVerb
وَحدَت میں لانا ۔ ایک کَرنا ۔ اکٹّھا کَرنا ۔
22.Unitsn.
اکائی۔ واحد۔ ایک۔ اکن۔ وحدت
Noun
اکائی ۔ وَحدَت ۔ واحدَہ ۔ ایک ۔ کوئی ایک چیز ۔ کوئی ایک شَخص ۔
23.Unityn.
1. ایکائی۔ توحید۔ وحدانیت۔ وحدت۔ فردیت
2. اتفاق۔ یگانگت۔ اتصال۔ اتحاد۔ میل
3. وحدانیت
4. میل۔ اتفاق
5. بھیا چارا۔ شاملات۔ اجتماع حقیت
Noun
اِتّحاد ۔ ایکا ۔ وَحدانیت ۔ میل ۔ ہَم آہَنگی ۔ اِتفاق ۔
unit found in 23 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.