English to Urdu Translation

universal found in 13 words.
1.Universaladj.
1. عالم گیر۔ بالعموم۔ عام۔ آفاقی
2. کل۔ سمپورن۔ جملہ۔ سرب مئے۔ تمام
3. کلی
n.
قضیہ مطلق کلیہ
Adjective
آفاقی ۔ عالمگیر ۔ ہَمَہ گیر ۔ کوئی چیز جِس کا تَعلُّق یا اثَر سَب پَر ہو ۔
2.Universal jointNoun
ایسا حَلقَہ یا جوڑ جو ایسے دو گَردِش کَرتے دھُروں کو جوڑنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ، جو ایک دُوسرے کی سیدھ میں نَہ ہوں ۔
3.Universal product codeNoun
عالمی پَیداواری علامَت ۔
4.Universal quantiferNoun
{فَلسفَہ} صوری مَنطَق کی ایک اِصطلاح جو یہ وضاحَت کَرتی ہے کہ آزادانہ تَغَیُّر والے ایکس کے ساتھ ایک دیا گیا فارمولا ایک مَخصُوص حَد کے اندَر ایکس کی تَمام اقدار کے لیے صَحیح ہے ۔
5.UniversalismNoun
آفاقیت ۔ عالَمگیریت ۔ ہَمَہ گیریت ۔ آفاق گیر نوعیت ۔ عِلم کی عالَم گیری ۔
6.Universalistn.
جس کا یہ عقیدہ ہو کہ سب عاقبت میں نجات پاویں گے۔ معتقد نجات کل
Noun
مُعتَقِد نِجات کُل ۔ وہ جِس کا نَصبُ العین بَنی نوع اِنسان کی بھَلائی ہو ۔ عقیدہ نِجات کُل کا پیرو ۔
7.Universalitiesn.
کلیت۔ تعمیم۔ عمومیت
Noun
کُلّیت ۔ عمُومیت ۔ تَعمیم ۔ ہَمَہ گیریت ۔ کُلّیت کی حالَت ۔
8.Universalityn.
کلیت۔ تعمیم۔ عمومیت
Noun
کُلّیت ۔ عمُومیت ۔ تَعمیم ۔ ہَمَہ گیریت ۔ کُلّیت کی حالَت ۔
9.UniversalizationNoun
کُلّیت سازی ۔ عمَل ہَمَہ گیری ۔
10.UniversalizeVerb
کُلی بَنانا ۔ عالَم گیر کَر دینا ۔
11.Universallyadv.
ہر جگہ۔ عموماً۔ بالکل۔ سارے
Adverb
کُلی طَور پَر ۔ بالاِتفاق ۔ عالَم گیر حیثیت سے ۔ تَمام دُنیا میں ۔ سارے ۔ ہَر جَگہ ۔ بِالکُل ۔
12.UniversalnessNoun
عالَم گیریت ۔ قَضیہ کُلیہ ۔
13.Universalsadj.
1. عالم گیر۔ بالعموم۔ عام۔ آفاقی
2. کل۔ سمپورن۔ جملہ۔ سرب مئے۔ تمام
3. کلی
n.
قضیہ مطلق کلیہ
Adjective
آفاقی ۔ عالمگیر ۔ ہَمَہ گیر ۔ کوئی چیز جِس کا تَعلُّق یا اثَر سَب پَر ہو ۔
universal found in 13 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.